Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhuda.institute.ca

15
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 8 anos atrás
Fechar

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah As-Sajdah 1-5

Questão 1 de 5

1

نبیﷺ دو اوقات میں سورۃ السجدہ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے وہ۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • عشاء اور جمعہ کی نمازِفجر

  • عشاء اور روزانہ نمازِ فجر میں

  • عیدین کی نمازوں میں

Explicação

Questão 2 de 5

1

انذار‘ ایسا خوف ہوتا ہے ۔۔۔ ’

Selecione uma das seguintes:

  • ۔جس میں آخرت کا خوف دلانا مقصود ہو

  • جس میں مفلسی کا خوف دلانا مقصود ہو

  • لوگوں کا خوف دلانا مقصود ہو ۔

Explicação

Questão 3 de 5

1

خوف اور غم کی بنیادی وجہ غیر اللہ سے توقعات وابستہ کرنا ہے

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 4 de 5

1

تدبیرسے مراد۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • فوری نتیجہ سامنے رکھ کر کام کرنا

  • اپنے نفس کی تکمیل کو مدِنظر رکھ کر کام کرنا

  • کسی معاملہ کے انجام پر نظر رکھتے ہوئے اس میں غور و فکر کرنا

Explicação

Questão 5 de 5

1

ہمارے معاملات کتنی مدت میں اللہ تعالی کے حضور پیش ہوتے ہیں

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • ایک ہزار سال

  • ایک سو سال

  • الف سنة

  • خمسين سنة

Explicação