اصابعهم کےمعنی ہیں۔۔۔
هیڈفون
روئی
انگلیاں
صاعقه کس طرح کی بجلی ہے
جو سب کچھ جلا ڈالے
جو دل پر گرتی ہے
هوش و حواس گم کر دینے والی بجلی
منافقین کو کافرین کیوں کہا گیا
وہ کافروں سے ہمدردی رکھتے ہیں
وه کفر سے زیادہ قریب تھے
وه کافروں سے شادیاں کرتے ہیں
االلہ تعالی انسانوں میں کیا دیکھتے ہیں
ان کی شکلیں
ان کے اعمال
ان کے اموال
ان کے دل
منافقین کس لئے مسلمان کہلانا چاہتے تھے
مسلمانوں کو فائدہ دینے کے لئے
دنیاوی مفاد کے لئے
اسلام کی خدمت کے لئے