Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

215
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 8 anos atrás
Fechar

S.Baqarah ayah 49-59

Questão 1 de 5

1

لفظ فرقان روٹ لیٹرز’ ف ر ق‘ سے نکلا ہے، جس کے معنی ۔۔۔۔۔ نہیں ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • جو حق اور باطل کا فرق نہ کرے

  • الگ الگ کرنا

  • تورات

Explicação

Questão 2 de 5

1

ٱلۡمُحۡسِنِين: سے مراد وہ لوگ جو کسی بھی چیز کوبد صورت بنا دیں۔

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 3 de 5

1

آزمائش چاہے بڑی ہو یا چھوٹی۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • ہمیں تکلیف دینے کے لئے آتی ہے

  • حساب لینے آتی ہے

  • الله کی اذن کےبغیر نہیں ہوتی

Explicação

Questão 4 de 5

1

وَإِذۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَى ٱلۡكِتَـٰبَ وَٱلۡفُرۡقَانَ کون سے ہیں۔۔

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • جو معجزات موسیٰؑ کو ملے تھے

  • قرآن

  • توراۃ جس سے ہدایت اور نور ملتا ہے

  • انجیل

Explicação

Questão 5 de 5

1

وَلَـٰكِن كَانُوٓاْ أَنفُسَهُمۡ يَظۡلِمُونَ

بنی اسرائیل نے اپنےآپ ہی پر ظلم کیا تھا، کس طرح؟

Selecione uma das seguintes:

  • ناشکری کر کے

  • الله کی نعمت کا اعتراف کرنا

  • الله تعالی کی عبادت کر ے

Explicação