Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

189
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 8 anos atrás
Fechar

S.Baqarah ayah 63-73

Questão 1 de 5

1

لفظ ’ تسرُّ‘ کا روٹ ہے ’ س ر ر‘ جس کے معنی دل ہی دل میں خوش ہونا ہے

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 2 de 5

1

تثير الارض ‘ میں تثیر کا معنی ۔۔۔۔۔ ’

Selecione uma das seguintes:

  • اوپر اٹھانا

  • کھودنا

  • کرناresearch

Explicação

Questão 3 de 5

1

‘ بنی اسرائیل کے سروں پر کوہ طور کو اٹھا کر ان سے عہد لیا گیا ’ خذو ما اتیناکم بقوۃٍ

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • توراۃ میں جو احکامات ہیں اس کو پوری طرح لے لو

  • ہاتھوں سے زور سے پکڑو

  • اس کتاب کو بار بار پڑھو

  • توراۃ کو طاقت کے ساتھ پکڑو

Explicação

Questão 4 de 5

1

فَافْعَلُوا مَا تُؤْمَرُونَ ‘ میں ہمارے لئے کیا حکم ہے ’

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • حکم ماننے میں ٹال مٹول کرو

  • نیکی میں دیر نہ کرو

  • سمعنا و اطعنا

  • حجت بازی کرکے ٹالو

Explicação

Questão 5 de 5

1

گائے کے ذبح ہونے کے واقعہ سے کیا سبق ملتا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • بات کی تہہ تک پہنچنے کے لئے سوال کرنے چاہیئں

  • مقصد پر نظر رکھنی چاہیئے

  • مذاق میں ٹال دینا چاہیئے

Explicação