لفظ ’ تسرُّ‘ کا روٹ ہے ’ س ر ر‘ جس کے معنی دل ہی دل میں خوش ہونا ہے
تثير الارض ‘ میں تثیر کا معنی ۔۔۔۔۔ ’
اوپر اٹھانا
کھودنا
کرناresearch
‘ بنی اسرائیل کے سروں پر کوہ طور کو اٹھا کر ان سے عہد لیا گیا ’ خذو ما اتیناکم بقوۃٍ
توراۃ میں جو احکامات ہیں اس کو پوری طرح لے لو
ہاتھوں سے زور سے پکڑو
اس کتاب کو بار بار پڑھو
توراۃ کو طاقت کے ساتھ پکڑو
فَافْعَلُوا مَا تُؤْمَرُونَ ‘ میں ہمارے لئے کیا حکم ہے ’
حکم ماننے میں ٹال مٹول کرو
نیکی میں دیر نہ کرو
سمعنا و اطعنا
حجت بازی کرکے ٹالو
گائے کے ذبح ہونے کے واقعہ سے کیا سبق ملتا ہے
بات کی تہہ تک پہنچنے کے لئے سوال کرنے چاہیئں
مقصد پر نظر رکھنی چاہیئے
مذاق میں ٹال دینا چاہیئے