Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

204
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 8 anos atrás
Fechar

S.Baqarah ayah 40-48

Questão 1 de 5

1

’تشتروا ‘ کا روٹ ہے’ ش ر ی ‘

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 2 de 5

1

بنی اسرائیل نے اللہ سے کیا وعدہ کیا تھا

Selecione uma das seguintes:

  • ہفتے کے دن کام کرنے کا

  • اللہ اور اس کے رسولوں پر اور خاص طور پر نبی ﷺ پر ایمان لانے کا

  • فلسطین کو فتح کرنے کا

Explicação

Questão 3 de 5

1

حق کو کس طرح چھپایا جاتا ہے

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • لاعلمی کا اظہار کرکے

  • نبی ﷺ کا اتباع کرکے

  • غلط بات بتا کر

  • تبلیغ کر کے

Explicação

Questão 4 de 5

1

زکاۃ کا کیا مطلب کا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • مخصوص مال میں سے مخصوص مقدار کو نکالنا اور مستحق کو دینا

  • نفلی صدقہ

  • سارا مال اللہ کی راہ میں دنیا

Explicação

Questão 5 de 5

1

صبر اور نماز سے مدد مانگنا کس پر بھاری نہیں ہوتا

Selecione uma das seguintes:

  • جو اللہ سے ڈرتے ہیں

  • کافرین پر

  • منافقین پر

Explicação