دین کے معنی آخرت میں بدلہ کا دن اور دنیاوی معنوں میں عمل کرنا ہے
حنیف کا روٹ ح ن ف جس کا معنی۔۔
سردارِ قرہش
صاحبِ استقامت
گمراہی سے ہدایت کی طرف آنے والا
صاحبِ شجاعت
اگر ہم اپنے بچوں کو دین سکھانا چاہتے ہیں تو ہمیں۔۔۔
انہیں وعظ اور نصیحت کرتے رہنا چاہیئے
اپنا اخلاق درست کرنا ہوگا
ان کے ساتھ نرمی کا معاملہ کرنا ہوگا۔
دوسرے بچوں کی مثالیں دینا چاہیئے
فَإِنْ آمَنُوا بِمِثْلِ مَا آمَنتُم بِهِ فَقَدِ اهْتَدَوا ۔۔۔ کس کے بارے میں کہا جا رہا ہے
آج کے مسلمانوں کے بارے میں
یہود اور نصاریٰ کے بارے میں
نبیﷺ اور صحابہؓ کے بارے میں
صبغة كیسا رنگ ہوتا ہے
دین کا رنگ جو کوشش کے ذریعے اپنے اوپر چڑھایا جائے
قدرتی رنگ جو انسان کو پیدایش پر ملتا ہے
لون کا دوسرا نام ہے