Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

149
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 7 anos atrás
Fechar

S.Baqarah ayah 142-152

Questão 1 de 5

1

رضی کا معنی مطمئن ہونا یا کسی چیز کو پسند کرنا ہے

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 2 de 5

1

فَوَلِّ‘ میں ’ ی‘ حذف ہے کیونکہ یہ۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • فعل امر ہے

  • فعلِ معاضی ہے

  • فعلِ مضارع ہے

Explicação

Questão 3 de 5

1

قبلہ کے رخ کی پابندی کرنا ضروری ہےکیونکہ یہ۔۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • مسلمانوں کو منظم کرنے کے لئے ہے

  • کیونکہ جو سب کریں اسی میں ہماری عزت ہے

  • انتہائی ضروری نہیں ہے

Explicação

Questão 4 de 5

1

قبلہ کو پھیرنے میں اللہ تعالی کی کیا مصلحت تھی

Selecione uma das seguintes:

  • یہ جاننا کہ رسولؐ کی پیروی کون کرتا ہے اور کون الٹا پھر جاتا ہے

  • یہود کو ناراض کرنے کے لئے کیونکہ انہوں نے اللہ کا حکم نہیں مان

  • ونکہ بیت اللہ عربوں کے قریب تھا بنسبت بیت المقدس کے

Explicação

Questão 5 de 5

1

اللہ کو کیسے یاد کیا جا سکتا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • نماز کے ذریعہ

  • اس کے نام یاد کرکے

  • تعویز گلے میں ڈال کر

Explicação