Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

122
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 8 anos atrás
Fechar

S.Baqarah ayah 215 - 220

Questão 1 de 5

1

'سب سے زیادہ نقصان میں رہنے والا ’ کثرت سے مال جمع کرنے والا ہے

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 2 de 5

1

اثمٌ ' کے کیا معنی ہیں '

Selecione uma das seguintes:

  • وہ گناہ گار جس کی معافی نہ ہو

  • ایسا گناہ گار جو غلطی کا اعتراف کرلے

  • نیکی سے رکنے اور روکنے والا

Explicação

Questão 3 de 5

1

مکہ میں جنگ کرنا کیوں منع تھا

Selecione uma das seguintes:

  • بیت اللہ کی وجہ سے

  • کیونکہ وہ ایک ریگستان ہے

  • مسلمان جنگ کے لئے تیار نہ تھے

Explicação

Questão 4 de 5

1

یتیموں کے ساتھ کیسا معاملہ کرنا چاہیئے

Selecione uma das seguintes:

  • ظلم اور زیادتی کا

  • خیر اور بھلائی کا

  • بے رخی اور بے اعتناعی کا

Explicação

Questão 5 de 5

1

قتال کی دو شرائط کیا ہیں؟

Selecione uma das seguintes:

  • کسی بھی گروپ کی سرپرستی اور وسائل کی کمی

  • اللہ پر توکل اور انفرادی جہاد

  • تیاری اور حکومت کی طرف سے اعلان جنگ

Explicação