پارہ 3 کوئز

Descrição

Quiz sobre پارہ 3 کوئز, criado por Nishat Anjum em 08-09-2018.
Nishat  Anjum
Quiz por Nishat Anjum , atualizado more than 1 year ago
Nishat  Anjum
Criado por Nishat Anjum aproximadamente 6 anos atrás
313
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
لَا تُبْطِلُوا صدقتکم ترجمہ لکھیں۔
Responda
  • نہ ضائع کرو صدقات کو
  • نہ تم ضائع کرو صدقات کو
  • نہ تم اپنے صدقات کو ضائع کرو
  • نہ ضائع کرو صدقات کو تم

Questão 2

Questão
سفوانٍ کا مطلب ہے۔
Responda
  • چکنی مٹی
  • چٹان
  • چکنا پتھر

Questão 3

Questão
وابلٌ کا مطلب ؟
Responda
  • ہلکی پھوار
  • تیز بارش
  • آندھی

Questão 4

Questão
فاحترقت کا روٹ ورڈ ہے؟
Responda
  • ح۔ر۔ق
  • ت۔ر۔ق
  • ح۔ت۔ر۔ق

Questão 5

Questão
تُبْدُوا
Responda
  • تم ابتدا کرو
  • تم ظاہر کرو
  • تم چھپاؤ

Questão 6

Questão
تُظْلَمُون
Responda
  • تم ظلم کئے جاؤ گے
  • تم ظلم کرو گے
  • تم ظلم کرتے ہو

Questão 7

Questão
تُرْجَعُون
Responda
  • تم لوٹو گے
  • تم لوٹتے ہو
  • تم لوٹائے جا ؤ گے

Questão 8

Questão
واللہُ یُؤَیدُ بِنَصْرہٖ منْ یَّشآءُ
Responda
  • اور اللہ تائید کرے گا اپنی مدد سے جس کی وہ چاہے گا
  • اور اللہ تائید کرے گا اپنی مدد سے جس کی وہ چاہتا ہے۔
  • اور اللہ تائید کرتا ہے اپنی مدد سے جس کی وہ چاہتا ہے۔

Questão 9

Questão
اؤْ تُمِنَ کا روٹ ورڈ
Responda
  • ت۔م۔ن
  • و۔م۔ن
  • ا۔م۔ن

Questão 10

Questão
تَسْئَمُوا
Responda
  • تم تنگی محسوس کرو
  • تم اکتاہٹ محسوس کرو
  • تم سستی کرو

Questão 11

Questão
وذَرُوْا کا مطلب ؟
Responda
  • اور چھوڑ دو
  • وہ چھوڑتا ہے
  • چھوڑنا

Questão 12

Questão
لِیَحْکُمَ
Responda
  • فیصلہ کرو تم
  • فیصلہ کرنے کے لئے
  • تا کہ وہ فیصلہ کرے

Questão 13

Questão
وَوُفِّیَتْ
Responda
  • اور وفات دیئے جائیں گے
  • اور پورا پورا دے دیا جائے گا
  • اور پورا پورا لے لیا جائے گا

Questão 14

Questão
وَتَنْزِعُ
Responda
  • اور تو داخل کرتا ہے
  • اور تو چھین لیتا ہے
  • اور تو تنازعہ لاتا ہے

Questão 15

Questão
تَوَدُّ
Responda
  • وہ چاہے گا
  • تو چاہے گا
  • وہ چاہتا ہے

Questão 16

Questão
وَضَعَتْھَا
Responda
  • اس نے جنم دیا
  • جنم دیا اس نے
  • اُس نے جنم دیا اسے

Questão 17

Questão
حَصُوْرًا
Responda
  • بزرگ
  • نیک
  • پاک باز

Questão 18

Questão
نُوْحِیْہٖ
Responda
  • ہم نے وحی کی اس کی
  • ہم وحی کرتے ہیں
  • ہم وحی کرتے ہیں اس کی

Questão 19

Questão
نَتْلُوْہُ
Responda
  • ہم تلاوت کریں گے اس کی
  • ہم تلاوت کرتے ہیں
  • ہم تلاوت کرتے ہیں اس کی

Questão 20

Questão
نَبْتَھِلْ کا روٹ ورڈ
Responda
  • ب۔ت۔ھ
  • ن۔ب۔ت
  • ب۔ھ۔ل

Semelhante

Alemão Básico
Alessandra S.
Períodos geológicos
Alessandra S.
Espanhol Básico
Alessandra S.
EMPREGO (PORQUE)
julianodanielp
SUBSTANTIVOS
Viviana Veloso
Recrutamento e seleção de pessoas
brunocmt
Vestibular - Roteiro de Estudos
GoConqr suporte .
Sala de Aula Invertida
miminoma
Avaliação 6ºs Anos - História
prof.garrido
ERGONOMIA
timEU
ADMINISTRAÇÃO PÚBLICA
Mateus de Souza