سورہ الحجرات کوئز

Descrição

Quiz sobre سورہ الحجرات کوئز, criado por Nishat Anjum em 02-02-2020.
Nishat  Anjum
Quiz por Nishat Anjum , atualizado more than 1 year ago
Nishat  Anjum
Criado por Nishat Anjum quase 5 anos atrás
1023
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
روٹ ورڈز امتحن
Responda
  • ت ح ن
  • ا م ت ح
  • م ح ن

Questão 2

Questão
فتبینوا
Responda
  • ف ت ن
  • ب ی ن
  • ت ب ی

Questão 3

Questão
الفسوق
Responda
  • ل ف س
  • ف س ق
  • س و ق

Questão 4

Questão
تلمزوا
Responda
  • م ز و
  • ت ل م
  • ل م ز

Questão 5

Questão
سورہ الحجرات کا دوسرا نام ہے:
Responda
  • سورہ آداب
  • سورہ اخلاق
  • اس کا ایک ہی نام ہے۔

Questão 6

Questão
؟رسول اللہ ﷺ اس سورہ کو اور اس جیسی اور سورتوں کو کس نماز میں پڑھتے تھے
Responda
  • فجر
  • مغرب
  • عشا

Questão 7

Questão
لا تقدموا بین یدی اللہ ورسولہ اللہ اور رسول سے آگے نہ بڑھو۔۔۔۔ اس سے مراد ہے
Responda
  • حکم مانو
  • بدعت نہ کرو
  • صحابہ کے لئے تھا کہ رسول ﷺ سے آگے نہ چلیں

Questão 8

Questão
تقویٰ ہوتا ہے
Responda
  • سوچ میں
  • دل میں
  • عمل میں

Questão 9

Questão
وَكَرَّهَ إِلَيْكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ ۔۔۔ اس حکم کے مخاطب ہیں
Responda
  • کفار
  • صحابہ
  • منافقین

Questão 10

Questão
کفر سے مراد ہے؟
Responda
  • نافرمانی
  • ٹوٹل انکار
  • ٹال مٹول کرنا

Questão 11

Questão
الفسوق سے مراد ہے
Responda
  • حد سے بڑھ جانا
  • انکار کرنا
  • نافرمانی کرنا

Questão 12

Questão
العصیان سے مراد ہے؟
Responda
  • نافرمانی
  • انکار کرنا
  • عام باتیں نہ ماننا

Questão 13

Questão
فَأصْلِحُوا بَيْنَهُمَا ۔۔ دو گروہوں سے مراد ہے
Responda
  • کفار اور مسلمان
  • مسلمان اور منافقین
  • مسلمانوں کے دو گروہ

Questão 14

Questão
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ۔۔ ۔۔ اخوة سے مراد ہے:
Responda
  • دو بھائی
  • رشتہ دار
  • دینی بھائی

Questão 15

Questão
تلمزوا کا مطلب ہے
Responda
  • بہتان لگانا
  • چغلی لگانا
  • عیب چینی کرنا

Questão 16

Questão
وَلَآ تَلْمِزُوا أنفُسَكُمْ ۔۔۔۔ انفسکم کا مطلب ہے
Responda
  • کسی نفس کو الزام دینا
  • اپنے آپ کو عیب دار کرنا

Questão 17

Questão
تنابزوا کا روٹ ورڈ ہے
Responda
  • ن ب ز
  • ب ز و
  • ت ب ز

Questão 18

Questão
تنابزوا کا مطلب ہے
Responda
  • برے نام سے پکارنا
  • چغلی کرنا
  • کسی کی برائی کرنا

Questão 19

Questão
کیا لقب سے پکارنا منع ہے؟
Responda
  • بالکل منع ہے
  • برے لقب سے پکارنا منع ہے
  • بڑائی والے لقب سے پکارنا منع ہے۔

Questão 20

Questão
كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ ۔۔۔ ظن کا مطلب ہے
Responda
  • ایسی بات جس کی بنیاد نہ ہو
  • حسن ظن
  • سوچ

Questão 21

Questão
ولا تجسسوا
Responda
  • حالات جاننے کی کوشش نہ کرو
  • ٹوہ نہ لگاوٴ
  • جاسوسی نہ کرو

Questão 22

Questão
غیبت کہتے ہیں؟
Responda
  • برائی بیان کرنا
  • ایسی بات کرنا جو کسی کو اپنی غیر موجودگی میں بری لگے
  • کسی کے پیچھے ایسی بات کرنا جو اس میں ہو اور اس کے سامنے کی جائے تو اس کو بری لگے

Questão 23

Questão
يَا أيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم کیوں کہا ؟ یا ایھا الذین امنوا کیوں نہیں آیا؟
Responda
  • مسلم معاشرے کو اس کی ضرورت نہیں ہے
  • صرف مسلم معاشرے سے اس کا تعلق نہیں ہے۔

Questão 24

Questão
وَلَمَّا يَدْخُلِ الْإِيمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ۔۔۔۔۔ اس کا مفہوم ہے
Responda
  • ایمان پر فخر محسوس نہیں کیا
  • اللہ اور رسول کی اطاعت نہیں کی
  • تکبر کا مظاہرہ کرتے ہیں

Questão 25

Questão
متقی کون ہے؟
Responda
  • اللہ سے ڈرنے والا
  • برائی سے بچنے والا
  • اللہ کی موجودگی کو محسوس کرتے ہوئے کام کرنے والا

Questão 26

Questão
فکرھتموہ کا روٹ ورڈ
Responda
  • ک ر ہ
  • ف ک ر
  • ک ر ھ ت

Questão 27

Questão
ترجمہ بتائیں لَعَنِتُّمْ
Responda
  • البتہ تم مشقت میں پڑ جاوٴ
  • تم مشکل میں پڑ جاوٴ
  • مشکل میں پڑنس

Questão 28

Questão
تَمُنُّوا
Responda
  • احسان جتاوٴ تم
  • نہ تم احسان جتاوٴ
  • تم منع کرو

Questão 29

Questão
شُعُوبًا
Responda
  • خاندان
  • گھر
  • قبائل

Questão 30

Questão
اقتتلوا
Responda
  • وہ باہم لڑ پڑیں
  • تم لڑو
  • تم قتل کرو

Semelhante

Fahm al-Qur'an Juz' 1 Part 1 Quiz
Al Huda Canada
Fahm al-Qur'an Juz' 1 Part 2 Quiz
Al Huda Canada
Ways to a Happy Life - Quiz 2
Al Huda Canada
Surah al-Abasa Quiz
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 1 Part 2
Al Huda Canada
Surah al-Quraish & Surah al-Feel Quiz
Al Huda Canada
Surah al-Alaq Quiz
Al Huda Canada
Surah al-Naba Quiz
Al Huda Canada
TAFSEER SURAH BAQARAH {TEST-2}
Asiya Abdul Raoof
Fahm al Quran Urdu Juz' 1 Part 4
Al Huda Canada
Surah al-Kahf Ayahs 1 - 8 Tafseer Quiz
Al Huda Canada