اگر آپ نے سونا 1000ڈالر فی 10 گرام کے حساب سے خریدا ہے تو فرض کریں کہ جب آپ اپنی زکوۃ کا حساب لگا رہے ہیں تو یہ 800ڈالر فی 10 گرام ہے
آپ زکوة کی رقم کا حساب لگانے کے لئے کون سی رقم استعمال کریں گے
Responda
ایک ہزار 1000
آٹھ سو (800) ڈالر
Questão 3
Questão
زکوۃ کا چاندی کا نصاب کیا پے؟
Responda
چھ سو بارہ (612) گرام
ساڑھے باون (52.5) گرام
ستاسی (87) گرام
Questão 4
Questão
مندرجہ ذیل میں سے کون سی اشیاء ایسی ہیں جن پر زکوة دی جائے گی
چھ جواب چنیں
Responda
کھجوریں
کرنسی
گندم
سونا جو زیر استعمال ہو
شہد
کھیرے
جڑی بوٹیاں
زمیں جو ذاتی استعمال کے لئے ہو
خزانہ
Questão 5
Questão
کرایہ کی جائیداد کی قیمت پر زکوة نہیں ہے یہ صرف اس رقم پر ہے جو آپ کرایہ کے طور پر وصول کرتے ہیں اور اس پر سال گذر جائے
Responda
True
False
Quer criar seus próprios Quizzesgratuitos com a GoConqr? Saiba mais.