Surah : ( انشقاق ' البروج)

Descrição

alhudainstitute.ca
Al Huda Canada
Quiz por Al Huda Canada, atualizado more than 1 year ago
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 1 ano atrás
20
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
قیامت کے دن جن کا نامہ اعمال انکے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا ان کا ردعمل کیا ہو گا؟
Responda
  • وہ اپنے گھر والوں کی طرف خوشی سے آئیں گے
  • اللہ کے سامنے مزید عاجزی اختیار کرے گے
  • جن کا نامہ اعمال انکےبائیں ہاتھ میں دیا جائے گا ان کے سامنےخوشی کا اظہار کریں گے

Questão 2

Questão
آیت کی روشنی میں کفارِ مکہ کے سامنے جب قرآن پڑھا جاتا تو ان کا ردعمل کیا ہوتا تھا؟ (انشقاق 21 )
Responda
  • وہ سجدہ نہیں کرتے تھے
  • آپس میں باتیں کرنے لگ جاتے
  • یہ توجادوئی کتاب ہے

Questão 3

Questão
جو لوگ ایمان اور عمل صالح اختیار کرے ان کے لیے کیا اجر ہے؟(انشقاق 25)
Responda
  • بے انتہا اجر ہے
  • ان کے چہروں پر نور ہو گا
  • مزید علم کی تمنا کرے گے

Questão 4

Questão
خندقوں میں لوگوں کو جلانے کی وجہ کیا تھی؟ (البروج 08)
Responda
  • اللہ پر ایمان نہیں رکھتے تھے
  • وہ اللہ پر ایمان رکھتے تھے
  • دین کی مجلسوں میں جانے سے روکتے تھے

Questão 5

Questão
قرآن مجید _____میں لکھا ہوا ہے؟البروج
Responda
  • خانہ کعبہ
  • لوح محفوظ
  • صحیفوں

Semelhante

S.At Taubah: ayah 1-15
Al Huda Canada
S.At Taubah: ayah 16-28
Al Huda Canada
S.At Taubah: ayah 29-37
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 5 Part 4
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 4 Part 2
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 3 Part 1
Al Huda Canada
Fahm al Qur'an Urdu Juz 7 Part 1
Al Huda Canada
S.Baqarah ayah 153-162
Al Huda Canada
S.Baqarah ayah 163-171
Al Huda Canada
S.Baqarah ayah 215 - 220
Al Huda Canada
S.Baqarah ayah 282-283
Al Huda Canada