Fiqh of Salah Quiz 27

Descrição

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 27, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 21-06-2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por Alhuda Whatsapp Courses, atualizado more than 1 year ago
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses mais de 1 ano atrás
429
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
اگر کسی کو قران کا کوئی حصہ یاد نہ ہو تو وہ نماز میں کیا پڑھے؟
Responda
  • سُبْحَانَ اللَّهِ وَ الحَمْدُ لِلَّهِ وَلاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
  • لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  • اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ وَأَصْلِحْ شَأْنِي كُلَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
  • اللَّهُ اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئَاً

Questão 2

Questão
نماز میں وسوسوں کا کیا علاج ہے؟
Responda
  • اعوذ باللہ پڑھ کہ تین دفعہ بائیں طرف تھتکاریں
  • نماز توڑ کر دوبارہ شروع کریں
  • پڑھتے جائیں

Questão 3

Questão
سورة کی آیات میں ترتیب ضروری ہے؟
Responda
  • جی ہاں
  • جی نہیں
  • کبھی کبھار جائز ہے

Questão 4

Questão
رفع الیدین میں ہاتھ کہاں تک اٹھائیں گے؟
Responda
  • کندھوں تک یا کانوں تک
  • سینے تک
  • کانوں کو ہاتھ لگا کر
  • ہاتھوں کو نہ اٹھائیں

Questão 5

Questão
ان میں سے درست جملوں کا انتخاب کریں
Responda
  • ایک ہی سورة دونوں رکعات میں پڑھ سکتے ہیں
  • جلدی جلدی نماز ایسی ہے کہ جیسے نماز پڑھی ہی نہیں
  • تیسری رکعت کے شروع میں رفع الیدین سنت ہے
  • نماز میں خلل ڈالنے والے شیطان کا نام خنزیر ہے
  • ہر سجدے سے پہلے رفع الیدین سنت ہے
  • رفع الیدین نہ کرنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے

Semelhante

Filmes Sobre História
Alessandra S.
ORTOGRAFIA
Viviana Veloso
Curiosidades do Mundo: Fatos da História
Alessandra S.
Phrasal Verbs - Inglês #10
Eduardo .
ADMINISTRAÇÃO - OS CLÁSSICOS
Nathalino Pachêco
Gestão de Pessoas: 6 dicas para ser mais eficiente
Liliane Tubino
05 - Atos Administrativos
Silvio R. Urbano da Silva
Guia Completo - Como usar GoConqr
GoConqr suporte .
Trauma - Abordagem inicial
Vanessa Palauro
Modelos Atômicos
Marcos do Help
Quiz Aula 01 - Desenvolvimento e Sustentabilidade Ambiental
Jéssica Meireles