Fiqh of Salah Quiz 41

Descrição

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 41, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 01-08-2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por Alhuda Whatsapp Courses, atualizado more than 1 year ago
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses aproximadamente 1 ano atrás
469
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
قیامت کے دن اللہ کے سامنے کھڑا ہونا کس کے لیے مشکل ہو گا؟
Responda
  • جس نے دنیا میں اللہ کہ آگے کھڑے ہونے کو حقیر سمجھا
  • جسمانی طور پرمعذور
  • جو تہجد نہ پڑھے

Questão 2

Questão
نماز میں کہیں اور دیکھنے سے کیا ہوتا ہے؟
Responda
  • اللہ تعالی بھی ہم سے منہ پھیر لیتے ھیں
  • نماز ٹوٹ جاتی ہے
  • شیطان غالب آجاتا ہے

Questão 3

Questão
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک کیا تھی؟
Responda
  • نماز
  • اولاد
  • صدقہ

Questão 4

Questão
خشوع پیدا کرنے کے ظاہری اسباب کون سے ہیں؟ سات جواب چنیں
Responda
  • جگہ کی صفائی
  • خود کی صفائی
  • لباس میں سادگی
  • تصویر والی چیزوں کا دور ہونا
  • نیند کا غلبہ نہ ہو
  • نہ کوئی گفتگو کر رہا ہو نہ سو رہا ہو
  • کھانے کی موجودگی اور قضائے حاجت نہ ہو
  • سب کو معاف کر کہ نماز شروع کرنا
  • دروازہ بند کر کہ نماز پڑھنا

Questão 5

Questão
خشوع حاصل کرنے میں باطنی اسباب کیا ہیں؟ سات جواب چنیں
Responda
  • نفس سے جنگ کرنا
  • یاد رکھنا کہ یہ میرے ہونے کی بہترین جگہ ہے
  • احسان کرنا، معاف کرنا
  • خود سے پوچھنا کہ کیا یہ کام بعد میں ہو سکتا ہے
  • اللہ سے ملاقات کا احساس ہونا
  • دنیا کے خیالات چھوڑ دینا
  • ہر نماز کو آخری نماز سمجھنا
  • جگہ کی صفائی
  • کعبہ کو تصور کرنا

Semelhante

Como Estudar Química
Alessandra S.
Como se Preparar para Concursos com Mapas Mentais
Alessandra S.
As 22 consagradas leis do Marketing
Cristiano Bertul
Progressão Aritmética (P.A.)
claudiac_
Calendário de Estudos ENEM 2014
Alessandra S.
Espécies de Agente Público
Gik
Semântica
GoConqr suporte .
Mapa Conceitual
ana.gazzola
Gestão por Competências
alexrocksilva
Funções Trigonométricas
nathielecosta
Contextualização da disciplina - Desenvolvimento Humano e Social - Saúde
Emmanuela Pimenta