پوری سورہ میں جگہ جگہ اللہ تعالیٰ نے کامیاب اور نا کام لوگوں کے رویوں کی وضاحت کی ہے۔ کامیاب لوگوں کے رویے منتخب کریں۔
Responda
فساد فی الارض
شکر گزاری
عجلت
ارادۃ الآخرہ
مبذ رین
رشتہ داروں کا حق دینا
قسطاس المستقیم
دنیا پر نظر
قولاً میسورا
Questão 8
Questão
اس سورہ میں قرآن کا لفظ کتنی مرتبہ آیا ہے؟
Responda
13
9
7
Questão 9
Questão
وَمَنْ أَرَادَ الْآخِرَةَ وَسَعَىٰ لَهَا سَعْيَهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَأُولَـٰئِكَ كَانَ سَعْيُهُم مَّشْكُورًا ﴿١٩﴾ آخرت میں انسان کی کوشش کی قدر دانی کی جائے گی۔۔۔
Responda
اچھی نیت کی بنا پر
اعمال کی بنا پر
اعمال کی زیادتی کی بنا پر
ایمان کی بنا پر
Questão 10
Questão
[blank_start]معراج[blank_end] کے موقع پر پانچ نمازیں فرض ہوئیں۔
Responda
2 ہجری
معراج
ھجرت
Questão 11
Questão
آپ ﷺ کو قیامت کے دن [blank_start]مقام شفاعت[blank_end] سے نوازا جائے گا۔
Responda
جنت کی کنجی
مقام شفاعت
Questão 12
Questão
[blank_start]زنا[blank_end] کے قریب نہ جاؤ، کیونکہ وہ بے حیائی ہے۔
Responda
زنا
شرک
نفاق
Questão 13
Questão
شیطان کے اخوان ہیں۔
Responda
مشرکین
مبذرین
بنی اسرائیل
Questão 14
Questão
وَمَن كَانَ فِي هَـٰذِهِ أَعْمَىٰ فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمَىٰ وَأَضَلُّ سَبِيلًا ﴿٧٢﴾ آخرت میں کس شخص کو اندھا اٹھایا جائے گا؟