Juzz 7

Description

Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
Al Huda Canada
Quiz by Al Huda Canada, updated more than 1 year ago
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 5 years ago
2875
0

Resource summary

Question 1

Question
آیت 83-85: اللہ کا کلام سن کر رونا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی صفت ہے
Answer
  • مظلوموں
  • غریبوں
  • صالحین

Question 2

Question
لغو قسموں کا کفارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
Answer
  • نہیں
  • دس مسکینوں کو کپڑا پہنانا
  • دس مسکینوں کو کھانا کھلانا

Question 3

Question
کن کاموں کو “رجس من عمل الشيطان “کہہ کر بچنے کا حکم دیا گیا ہے
Answer
  • جھوٹی گواہی دینا
  • بغض اور عداوت رکھنا
  • شراب اور جوا
  • تیر پانسےاور فال گیری

Question 4

Question
قیامت کے دن سچے لوگوں کے لے کون سی بات نفع بخش ثابت ہوگی؟
Answer
  • ان کی عبادت
  • ان کا تقوی
  • ان کا سچ بولنا

Question 5

Question
الحمد کے معنی ہیں
Answer
  • اللہ کی تعریف اس کی کامل صفات کے ساتھ
  • دونوں جواب درست ہے
  • اللہ کی تعریف محبت اور عظمت کے ساتھ

Question 6

Question
لھو سے کیا مراد ہے؟
Answer
  • ایسا عمل جو دنیا سے غافل کر دے
  • ایسا عمل جو اللہ کی یاد سے غافل کر دے

Question 7

Question
 دنیا کا وسیع ہونا اور تنگ ہونا دونوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
Answer
  • نیک یا بد ہونے کی علامت
  • سزا
  • آزمائش

Question 8

Question
مشکل حالات میں اللہ کی طرف کیسے رجوع کریں؟
Answer
  • اکڑ جائیں اور ناراضگی دکھائیں
  • دعا اور عاجزی کریں
  • توبہ کریں

Question 9

Question
ہر چیز کا اللہ نے وقت مقرر کر رکھا ہے، ایسے میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
Answer
  • ناراضگی ظاہر کرنی چاہیے
  • جلدبازی کرنی چاہیے
  • صبر کرنا چاہیے

Question 10

Question
ستارے کس مقصد کے لیے بنائے گئے ہیں؟
Answer
  • قسمت کے حالات معلوم کرنے کے لیے
  • رہنمائی کے لیے
  • عبادت کے لیے

Question 11

Question
ابراہیم علیہ السلام کی سب سے بڑی خوبی کیا تھی؟
Answer
  • کعبہ کو تعمیر کیا تھا
  • والد کو توحید کی دعوت دیتے تھے
  • شرک سے بیزار اور یکسو مسلمان تھے

Question 12

Question
اللہ کی قدر پہچاننا کیا ہے؟
Answer
  • نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا
  • اس کی تخلیق پر غور و فکر کرنا
  • اس کی معرفت حاصل کرنا اور اس کو جاننا
Show full summary Hide full summary

Similar

Religious Expression
Dhanil Capil
Major World Religions-Islam
Caoimhe O'Connell
AP World History Chapter 7
matthewchand12
Juzz 13
Al Huda Canada