Qur'an Kay Moti-Quiz 1

Description

To Join the series, please go here https://t.me/BookClubUrdu
Al Huda Canada
Quiz by Al Huda Canada, updated more than 1 year ago
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 4 years ago
840
0

Resource summary

Question 1

Question
مومن ہر کام کا آغاز بسم اللہ سے کرتا ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔ Hint: More than one correct answers
Answer
  • اللہ نے ہمیں پیدا کیا ہے
  • اللہ ہی ہمیں رزق دیتا ہے
  • ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
  • سب کو معلوم ہو جاتا ہے کہ ہم مسلمان ہیں

Question 2

Question
بسم اللہ سے انسان کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟ Hint: More than one correct answers
Answer
  • نیت اور قبلہ درست ہوجاتا ہے
  • نعمتوں کی یاد دہانی ہوجاتی ہے
  • انسان کے اندر وسعت پیدا ہوتی ہے
  • غوروفکر نصیب ہوتا ہے
  • تمام جوابات درست ہیں

Question 3

Question
بسم اللہ پڑھنا کس کا طریقہ رہا ہے؟
Answer
  • انبیاء کا
  • ہر ایک کا
  • تہجد گزار کا
  • کھانے سے محبت رکھنے والوں کا

Question 4

Question
کس سورت کے ابتدا میں بسم اللہ نہیں لکھی اور پڑھی جاتی؟
Answer
  • التوبة
  • ال عمران
  • الكهف
  • تمام جوابات درست ہیں

Question 5

Question
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے شعور کے ساتھ بسم اللہ ادا ہو گا۔
Answer
  • اللہ کی پہچان
  • اللہ کی محبت
  • اللہ کی بڑائی
  • اللہ کی شان
Show full summary Hide full summary

Similar

Rates of Reaction
Evie Papanicola
Developmental Psychology - Freud, Little Hans (1909)
Robyn Chamberlain
Databases
Dean Whittle
GCSE Computing - 4 - Representation of data in computer systems
lilymate
Religious Studies- Matters of life and death
Emma Samieh-Tucker
The Cold War: An Overview_2
Andrea Leyden
Music symbols
Sarah Egan
The Skeleton and Muscles
james liew
CCNA Security 210-260 IINS - Exam 3
Mike M
1PR101 2.test - Část 7.
Nikola Truong
Specific topic 7.5 Timber (Stock forms)
T Andrews