Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 8 Part 1
Questions in this quiz (5)
1ہمیں حق کو حق دیکھنے کے لئے کیا دعا سکھائی گئی
- Aاللھم أجرنی من النار
- Bاللھم ارنا الحق حقاً۔۔۔
- Cربی زدنی علماً
2اگر اکثریت کوئی کام کر رہی ہے تو ہمیں بھی حق جاننے بغیر ان کی پیروی کر لینی چاہیئے
- ATrue
- BFalse
3رسول اللہ ﷺ نے عبادت گزار بننے کا ہمیں کیا نسخہ بتایا
- Aرات بھرنمازیں پڑھی جائیں
- Bحرام کاموں سے پرہیز کیا جائے
- Cدن کو متواتر روزے رکھے جائیں
4گناہ وہ ہوتا ہے جس میں نہ نفس کو سکون ملتا ہے نہ دل کو اطمینان
- ATrue
- BFalse
5 ولكُلِ درجاتٌ مِمّا عَمِلوا کا کیا ترجمہ ہے
- Aہر شخص کا درجہ اس کے عمل کے لحاظ سے ہے
- Bہر شخص کا درجہ اس کے علم کے لحاظ سے ہے
- Cہر شخص کا درجہ اس کے مال کے لحاظ سے ہے
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 2,005
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz