سفر مدینہ
ڈاکٹر فرحت ھاشمی
💠Journey Towards Madinah
https://t.me/umrah1445/115
In Urdu 🇵🇰
Alhamdulillah, we have created a Telegram Channel for our Umrah Group.
We will share Umrah Lectures and Resources to Make the Umrah Trip Spiritually Uplifting and Productive.
ان شاء الله
If you or any of your Family Members plan to do Umrah soon, you are Most Welcome to Join Our Channel and Benefit.
https://t.me/umrah1445
رسول اللہﷺ نے فرمایا: میری اس مسجد میں دیگر (مساجد) کے مقابلے میں نماز پڑھنے کا ثواب _______ نمازوں سے افضل ہے
سوائے مسجد حرام کے کہ مسجد حرام میں ایک نماز کا ثواب ایک لاکھ نمازوں سے افضل ہے۔
Answer
پچاس ہزار
ایک ہزار
ایک سو
دس ہزار
Question 4
Question
نبی ﷺ نے فرمایا تھا:_________ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔
Answer
جبل احد
جبل نور
غار ثور
غار حرا
Question 5
Question
ریاض الجنة کسے کہا جاتا ہے؟
Answer
نبی ﷺ کے منبر اور ان کے حجرے کے درمیان والی جگہ کو ریاض الجنة کہا جاتا ہے
مسجد نبویﷺ کو ریاض الجنة کہا جاتا ہے
نبی ﷺ کی قبر مبارک کو ریاض الجنة کہا جاتا ہے
Question 6
Question
قبر ِ رسولﷺ کے پاس کونسے امور سے گریز کرنا چاہیے؟
Hint: 7 Correct Answers
Answer
جالیوں کو چھونا
جالیوں کو چومنا
جالیوں سے چمٹنا
قبر کا طواف کرنا
بلند آواز میں نعتیں پڑھنا
قبر کی طرف منہ کر کے دعا کرنا
قبر کی طرف ہاتھ باندھ کر کھڑے ہونا یا رکوع اور سجدہ کرنا
نبیﷺ پر درود بھیجنا
ابو بکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ پر سلام بھیجنا