Zusammenfassung der Ressource
گفتگو(السُّوءِ) کی
اقسام
- گالی گلوچ کرنا
- آپ ﷺ نے فرمایا " مسلمان کو گالی دینے سے آدمی فاسق ہو
جاتا ہے اور مسلمان سے لڑنا کفر ہے"۔ بخاری 48
- الزام تراشی کرنا
- طعنہ زنی کرنا
- مومن نہ طعنہ زنی کرنے والا ہوتا ہے نہ لعنت ملامت کرنے والا وہ فحش گو ہوتا ہے نہ بے
حیا نہ وہ بدزبان پوتا
ہے۔" جامع ترمذی 1977
- مذاق اڑانا
- غیبت کرنا
- جھوٹ تراشنا
- آپ ﷺ نے فرمایا " سب سے بڑا بہتان اور سخت جھوٹ یہ ہے کہ آپ ﷺ کی
طرف ایسی حدیث منسوب کرے جو آپ نے نہ فرمائی ہو"۔ بخاری 3509
- بد دعا
- آپ ﷺ نے حضرت معاذ کو ہدایت کی " مظلوم کی بد دعا
سے ڈرتے رہنا کہ اس دعا اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ
نہیں ہوتا"۔بخاری 2448
- شکوہ شکایتیں