پارہ 1ترجمہ کوئز

Beschreibung

Quiz am پارہ 1ترجمہ کوئز, erstellt von Nishat Anjum am 12/04/2018.
Nishat  Anjum
Quiz von Nishat Anjum , aktualisiert more than 1 year ago
Nishat  Anjum
Erstellt von Nishat Anjum vor mehr als 6 Jahre
561
0

Zusammenfassung der Ressource

Frage 1

Frage
درست معنی منتخب کریں۔ مُتَشَابھًا
Antworten
  • ملتا جلتا اس کا
  • ملتا جلتا
  • اس کی مشابھت

Frage 2

Frage
رُزِقُوا
Antworten
  • وہ رزق دیئے جائیں گے
  • رزق دیتا ہے
  • وہ رزق دیتے ہیں

Frage 3

Frage
اَضَآء
Antworten
  • روشن
  • اس نے روشنی کی
  • روشن چراغ

Frage 4

Frage
سُبْحنکَ
Antworten
  • پاک
  • پاک ہے تو
  • تو پاک کیا گیا

Frage 5

Frage
یَقطَعُوْن
Antworten
  • کاٹنے والے
  • وہ کاٹتے ہیں
  • وہ کاٹے جاتے ہیں

Frage 6

Frage
سَبْعَ
Antworten
  • چھ
  • سات
  • آٹھ

Frage 7

Frage
یَسْفِکُ
Antworten
  • وہ بہائے گا
  • وہ بہانے والے ہیں
  • بہاتے ہیں

Frage 8

Frage
الدِّمَآءَ
Antworten
  • خون
  • قربانی
  • خون بہانے والے

Frage 9

Frage
نُقَدِّسُ
Antworten
  • پاکیزگی بیان کرنا
  • پاکیزگی بیان کی جاتی ہے
  • ہم پاکیزگی بیان کرتے ہیں

Frage 10

Frage
تُبْدُوْنَ
Antworten
  • تم ظاہر کرتے ہو
  • تم چھپاتے ہو
  • ظاہر کرنے والے ہیں

Frage 11

Frage
اُوْفِ
Antworten
  • میں پورا کروں گا
  • پورا کرو
  • پورا کیا جاتا ہے

Frage 12

Frage
مُصَدِّقًا
Antworten
  • سچ بولنے والے
  • وہ سچ بولتے ہیں
  • تصدیق کرنے والے

Frage 13

Frage
اَتَاْ مُرُوْنَ
Antworten
  • کیا حکم دیتے ہو
  • کیا تم حکم دیتے ہو
  • انھیں حکم دیا گیا

Frage 14

Frage
وَاسْتَعِیْنُوا
Antworten
  • اور مدد طلب کرو
  • اور تم مدد طلب کرو
  • مدد طلب کرو

Frage 15

Frage
لَکَبِیْرَۃ
Antworten
  • بڑی ہے
  • بھاری ہے
  • البتہ بڑی ہے

Frage 16

Frage
فَاَزَلَّھُمَا
Antworten
  • پھسلا دیا ان کو
  • پھسلا دیا ان دونوں کو
  • پھر پھسلا دیا ان دونو ں کو

Frage 17

Frage
فَتَلَقّٰی
Antworten
  • پس سیکھ لئے
  • سیکھ لئے
  • پس وہ سیکھتے ہیں

Frage 18

Frage
ثَمَنًا
Antworten
  • قیمت
  • تھوڑی
  • تھوڑی قیمت

Frage 19

Frage
بِاٰیٰتِی
Antworten
  • ساتھ آیات کے
  • میری آیات کے ساتھ
  • آیت کے ساتھ

Frage 20

Frage
یَسُوْمُوْنَکُمّ
Antworten
  • وہ تکلیف دیتے تھے
  • تکلیف تمہاری
  • وہ تکلیف دیتے تھے تمہیں

Frage 21

Frage
یُقْبَلُ
Antworten
  • قبول کرنا
  • قبول کی جائے گی
  • وہ قبول کرتا ہے

Frage 22

Frage
حِطَّۃٌ
Antworten
  • ہم بخش دیں گے
  • بخش دے
  • خطا کار

Frage 23

Frage
اِضْرِبْ
Antworten
  • مارو
  • بیان کرو
  • بیان کئے جاتے ہیں

Frage 24

Frage
عَصَوْا
Antworten
  • انہوں نے نافرمانی کی
  • اس نے نا فرمانی کی
  • نافرمانی کئے جاتے ہیں

Frage 25

Frage
قِثَّآئِھَا
Antworten
  • ککڑی اس کی
  • گندم اس کی
  • سبزی اس کی

Frage 26

Frage
ظَلَمُونَا
Antworten
  • ہم نے ظلم کیا ان پر
  • انہوں نے ظلم کیا ہم پر
  • ہم ظلم کئے جاتے ہیں

Frage 27

Frage
بَقْلِھَا
Antworten
  • پیاز اپنی
  • سبزی اپنی
  • دال اپنی

Frage 28

Frage
بِغَضَبٍ
Antworten
  • غضب ناک ہونا
  • غضب کرنا
  • ساتھ غضب کے

Frage 29

Frage
لَا تَعْثَوْا
Antworten
  • نہ تم نافرمانی کرو
  • تم فساد کرو
  • نہ تم فساد کرو

Frage 30

Frage
فَادّٰرَءْتُمْ
Antworten
  • ایک دوسرے پر مار دیا تم نے
  • ایک دوسرے پر ڈالنے والے تھے تم
  • پھر ایک دوسرے پر ڈالنے لگے تم

Frage 31

Frage
اَتَتَّخِذُنَا
Antworten
  • کیا تم بناتے ہو
  • کیا تم بناتے ہو انہیں
  • کیا تم بناتے ہو ہمیں

Frage 32

Frage
عَقَلُوْہُ
Antworten
  • وہ عقل رکھتے ہیں
  • انھوں نے عقل سے کام لیا
  • انھوں نے سمجھ لیا اس کو

Frage 33

Frage
لِیُحَا جُّکُمْ
Antworten
  • وہ جھگڑا کرتے ہیں
  • وہ جھگڑتے ہیں تم سے
  • تاکہ وہ جھگڑا کریں تم سے

Frage 34

Frage
غُلْفٌ
Antworten
  • غلاف دیئے گئے
  • غلاف
  • وہ غلاف دیتے ہیں

Frage 35

Frage
اَوَکُلَّمَا
Antworten
  • جب بھی کبھی
  • کیا اور جب کبھی
  • کبھی بھی

Frage 36

Frage
بِضَآرِّیْنَ
Antworten
  • ضرر پہنچانے والے
  • ساتھ نقصان دیتے ہیں
  • وہ ضرر پہنچاتے ہیں

Frage 37

Frage
فَثَمَّ
Antworten
  • تو پھر
  • تو وہیں ہے
  • وہیں

Frage 38

Frage
وَجْہُ اللہِ
Antworten
  • اس کی وجہ اللہ
  • وجہ سے اللہ
  • چہرہ اللہ کا

Frage 39

Frage
اَمَامًا
Antworten
  • آگے
  • امام
  • امامت کی

Frage 40

Frage
عَھْدِیْ
Antworten
  • چھوٹا سا عہد
  • میرا عہد
  • عہد

Frage 41

Frage
اُذْکُرُوْا نِعْمَتِیْ
Antworten
  • دوہراؤ میری نعمت
  • یاد کرو نعمت
  • یاد کرو میری نعمت

Frage 42

Frage
وَوَصّٰی بِھآ اِ،بْراھیمُ بَنیہِ وَیَعْقُوبُ
Antworten
  • اور وصیت کی اس کی ابراہیم کو اس کے بیٹوں کو اور یعقوب کو
  • اور وصیت کی اس کی ابراہیم نے اپنے بیٹوں کو اور یعقوب کو
  • اور وصیت کی ابراہیم نے اپنے بیٹوں کو اور یعقوب نے

Frage 43

Frage
فَلَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَاَنْتُمْ مُسْلِمُوْنَ
Antworten
  • پھر نہ تم مرنا مگر تھے تم مسلمانوں میں
  • پھر نہ تم ہر گز مرنا مگر اس حال میں کہ تم مسلمان ہو
  • پھر نہ تم مرتے مگر اس حالت کے ساتھ کہ تم مسلمانوں میں ہو۔

Frage 44

Frage
لَھَا مَا کَسَبَتْ وَلَکُم مَّا کَسَبْتُمْ
Antworten
  • اس نے نہیں کمایا اور تمہارے لئے نہیں ہے جو کمایا تم نے
  • اس کے لئے ہے جو کمایا اس نے اور تمہارے لئے ہے جو کمایا تم نے
  • ان کے لئے نہیں ہے جو انہوں نے کمایا اور نہ ہی تمہارے لئے جو تم نے کمایا

Frage 45

Frage
فَسَیَکْفَکھُمُ اللہُ
Antworten
  • کافی ہو گا انھیں اللہ
  • پھر کافی ہوگیا ان کی طرف سے اللہ
  • پس عنقریب کافی ہو گا آپ کو ان سے اللہ

Frage 46

Frage
اَنْ طَھِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآ ئِفِیْنَ وَالْعٰکِفِیْنَ
Antworten
  • اور تم میرے گھر کا طواف کرنا اور اعتکاف کرنا
  • اور تم دونوں پاک رکھو میرے گھر کو طواف کرتے ہوئے اور اعتکاف کرتے ہوئے
  • اور تم دونوں پاک رکھو میرے گھر کو طواف کرنے والوں کے لئے اور اعتکاف کرنے والوں کے لئے

Frage 47

Frage
خُذُوْا ما اٰتَیْنٰکُمْ بِقُوَّۃٍ وَاسْمَعُوْا
Antworten
  • پکڑ لیا ہم نے جو دیا تھا ساتھ قوت کے
  • پکڑ لیا ہم نے جو دیا تھا ساتھ قوت کے او سمجھ کے
  • پکڑ لو جو دیا ہم نے تمہیں ساتھ قوت کے اور سنو

Frage 48

Frage
ثُمَؔ قَسَتْ قُلُوْبُکُمْ
Antworten
  • پھر پتھر ہو گئے دل تمہارے
  • پھر سختی آگئی ان کو دلوں میں
  • پھر سخت ہوگئے تمہارے دل

Frage 49

Frage
اَتُحَدِّ ثُوْنَھُمْ بِمَا فَتَح اللہُ عَلَیْکُمْ
Antworten
  • تم کھول دیتے ہو ان پر جو فتح دی اللہ نے تمہیں
  • تم کھول دیتے ہو ان پر جو کھولا اللہ نے تم پر
  • کیا تم باتیں بتاتے ہو انھیں جو کھولا ہے اللہ نے تم پر

Frage 50

Frage
یُضِلُّ بِہِ کَثِیْرًا وّیَھْدِیْ بِہِ کَثِیْرًا
Antworten
  • اور نہیں گمراہ کرتا ساتھ اس کے بہت سوں کو مگر ہدایت دیتا ہے بہت سوں کو
  • اور گمراہ کئے جاتے ہیں ساتھ اس کے کثیر تعداد اور ہدایت ملتی ہے کثیر تعداد کو
  • وہ گمراہ کرتا ہے ساتھ اس کے کثیر تعداد کو اور ہدایت دیتا ہے ساتھ اس کے کثیر تعداد کو
Zusammenfassung anzeigen Zusammenfassung ausblenden

ähnlicher Inhalt

DNA - Struktur
Lisa10a
Mathe Themen
barbara91
OEKO VO
Anna Huber
Kabale und Liebe - Umfangreiche Lernfolien
Laura Overhoff
Genetik Quiz
Laura Overhoff
Nathan der Weise - Zusammenfassung
Laura Overhoff
PuKW STEP 2 (mögliche Prüfungsfragen/Prüfungsvorbereitung)
Sandra S.
EC VO Bildungspsychologie und Evaluation
Anna Huber
Vetie - Pharma Übungsfragen 2019
E. König
Vetie - Patho - 2014
steff Müller