Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
کیا چیز انسان کی ہدایت کے راستے میں رکاوٹ بنتی ہے؟
Antworten
-
کثرت سوال
-
لاعلمی اور جہالت
-
مال کی کثرت
Frage 2
Frage
لوگوں کی اکثریت کس چیز کی پیروی کررہی ہے؟
Antworten
-
شیطان کی
-
خواہشات کی
-
آباواجداد کی
Frage 3
Frage
اللہ جس کے لیے ہدایت کا راستہ کھولنا چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Antworten
-
اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے
-
دنیا میں خوبصورتی عطا کرتا ہے
-
اس کے سارے کام آسان کر دیتا ہے
Frage 4
Frage
اسراف میں کیا کیا شامل ہے؟
Antworten
-
سارے جوابات درست ہیں
-
فخر و مباہات اور دکھاوے کے لیےخرچ کرنا
-
حقدار کو حق نہ دے کر اپنی خواہشات پر خرچ کرنا
-
اللہ کی نافرمانی کے کاموں میں خرچ کرنا
Frage 5
Frage
وہ پانچ خصلتیں کونسی ہیں کہ ان میں سے کوئی ایک بھی ہوگئی تو ہاتھ پکڑ کر جنت میں لے جائے گی؟
Antworten
-
صدقہ کرنا ،نیکی کا حکم دینا، برائی سے روکنا ،کوئی ہنر کسی کو سکھا دینا ،مظلوم کی مدد کرنا ،لوگوں کو تکلیف نہ دینا
-
صدقہ کرنا ،نماز پڑھنا، صلہ رحمی، کرنا نیکی کا حکم دینا، برائی سے روکنا ،کسی کو تعلیم دینا
Frage 6
Frage
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ انسان کو کیسی زندگی گزارنے اور کیسی موت کی تمنا کرنی چاہیے
Frage 7
Frage
شیطان کا سب سے بڑا وار جس کے ذریعے وہ انسان کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہونے نہیں دیتا
Antworten
-
اطاعت گزار
-
پرہیزگار
-
شکرگزار
Frage 8
Frage
اللہ سے ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مانگیں
Frage 9
Frage
ہم اللہ کے ہاں اپنے درجات بلند چاہتے ہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Antworten
-
خوب خاموشی اختیار کریں
-
خوب عمل کریں
-
خوب دعائیں کریں
Frage 10
Frage
جب گناہوں کی کثرت زیادہ ہو جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لازم کر لیں
Antworten
-
پانی پلانا
-
صدقہ کرنا
-
کھانا کھلانا
Frage 11
Frage
اعراف والے کون لوگ ہونگے؟
Antworten
-
جن کے نیک اور برے اعمال برابر ہوں
-
جن کے برے اعمال زیادہ ہوں
-
جن کے نیک اعمال زیادہ ہوں
Frage 12
Frage
دعا مانگنے کے کیا آداب ہیں؟
Antworten
-
خوف اور امید کے ساتھ
-
سنت کے طریقے کے مطابق
-
عاجزی کے ساتھ چھپ کے
-
تمام جوابات درست ہیں