Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
روزے کی فرضیت کی اصلی حقیقت کیا ہے
Antworten
-
عبادت کا سلیقہ آ ئے
-
صحت اچھی ہو جائے
-
تقویٰ پیدا ہو
Frage 2
Frage
رمضان میں قرآن پڑھنے كى اہمیت زیادہ کیوں ہے؟
Antworten
-
روزے میں قرآن پڑھنا اچھا لگتا ہے
-
قرآن رمضان کے مہینے میں اترا
-
عبادت کی طرف دل زیادہ مائل ہوتا ہے
Frage 3
Frage
انسان حرام کی طرف کیوں جاتا ہے؟
Frage 4
Frage
اسلام کی نظر میں جنگ کا مقصد کیا ہے
Frage 5
Frage
دین میں اختلاف کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
Antworten
-
خودپسندی
-
مال کی کثرت
-
سرکشی