Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
کسی کے بُرےر و یے کا ذکر کرنا کس صورت میں جائز ہے
Antworten
-
لوگوں کو اس شخصں کی برائی پہ آ گاه کرنے کے لئے
-
لوگوں میں اپنی مظلومیت ثابت کرنے کے لئے
-
بُرے رویے کی راز داری کے ساتهه اصلاح کے لیئے
Frage 2
Frage
پاره میں عیسی عليه السلام کے بارے میں بنی اسرائیل کے کسں قول کی تردید کی گئی هے
Antworten
-
هم نے انهیں زخمی کردیا
-
هم نے انهیں قتل کر دیا
-
انهوں نے خودکشی کر لی
Frage 3
Frage
عیسی عليه السلام کے قتل کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے
Frage 4
Frage
عیسی عليه السلام دوباره دنیا میں آنے پر کسں دین پہ ہوں گے
Antworten
-
دین حنیفیت پہ
-
عیسائیت پہ
-
دین اسلام پہ
Frage 5
Frage
غُلُو کی مثال کیا هوگی
Antworten
-
مثلاً اپنے ماں باپ کے سکهائے دین کو کافی سمجهنا
-
مثلاً اپنے شیخ کی بات کو شریعت کا حکم بنا کر نافذ کرنا
-
مثلاً دین کی کتابیں بانٹنا