Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
مالِ غنیمت سے کون سا مال مراد ہے
Frage 2
Frage
مالِ غنیمت كى ملكيت كى بنياد كيا ہے؟
Antworten
-
اپنے ہاتھ کی کمائی ہی صرف انسان کی ملکیت ہو سکتی ہے
-
قبضہ کی بنیاد پہ جس کے پاس جو ہے اسی کا ہے
-
اللہ تعالی کی بھیجی ہوئی تعلیمات کے مطابق حقدار ہونا
Frage 3
Frage
دیندار لوگوں کے آپسی جھگڑوں کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے
Antworten
-
دین کی ساکھ خراب ہوتی ہے اور دین بدنام ہو جاتا ہے
-
جھگڑنے والوں کی عزت نظروں سے گر جاتی ہے
-
دینی ادارے بدنام ہوجاتے ہیں
Frage 4
Frage
دشمن سے ڈر کا کیا علاج ہے