Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
اللہ کا دیدار کن لوگوں کو نصیب ہوگا
Antworten
-
جو دنیا میں نماز کا انتظار کریں اور شوق رکھیں
-
جو وضو میں گھنٹہ لگا کر وقت ضائع کریں
-
جو نماز کو محض نپٹانے کا کام سمجھیں
Frage 2
Frage
مسٰکِنُ ترضونھا " كسے کہتے ہیں"
Frage 3
Frage
وہ کون سی جنگ تھی جس میں مسلمانوں کی تعداد دشمنوں سے زیادہ تھی
Antworten
-
جنگِ تبوک
-
جنگِ احزاب
-
جنگِ حنین
Frage 4
Frage
شخصیت پرستی کی وجہ سے شرک کی ابتداء ہوئی ، کیسے
Antworten
-
ان لوگوں نے اپنے علما ء جیسی طرزِ زندگی اپنا لی تھی
-
علماء کی طرح کے لباس پہننے لگے تھے
-
جو کچھ علماء حرام قرار دىتے وہ اسکو حرام مانتے اور جو وہ حلال کہتے اس کو حلال قرار دىتے
Frage 5
Frage
وہ کون سے چار مہینے ہیں جنھیں اللہ تعالی نے حرام مہینے قرار دیا ہے
Antworten
-
رجب، ذی القعدہ، ذی الحجہ، محرم
-
رجب، شعبان، ذی الحجہ، محرم
-
ذی الحجہ، محرم، صفر ، رجب