Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
........دین کا علم سیکهنے اور سکهانے میں اپنی جان اور مال لگانا چاہیے کیونکہ
Antworten
-
اس محنت اور مشقت کا بدلہ دنیا میں پورا پورا مل جائے گا
-
اس کے سیکهنے کے بعد رُعب اور بڑائی حاصل ہوتی ہے
-
علم علماء کا ورثہ ہے اوراس رو سے ہم اس ورثہ میں سے اپنا حصہ دے رہے ہے
Frage 2
Frage
دُنیا کی زندگی پر راضی اور مُطمئن ہونے کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے
Antworten
-
اس بات کا یقین ہونا کہ دنیا کی زندگی اچهی ہوئی تو آخرت بهی اچهی ہوگی
-
ایسے دوستوں کی صحبت میں رہنا جو دنیا کو تر جیح دىتے ہیں
-
کونی اور شرعی آیات سے غافل ہونا
-
اللہ کی ملاقات کایقین نہ ہونا
Frage 3
Frage
جنت میں پہنچ کر الحمدُ للہ کہنے کی تو فیق کن کو ملے گی
Antworten
-
جو دنیا میں بہت سی نعمتوں اور آسانیوں میں رہے ہوں گے
-
جو جہنم کی آگ سے بچ کر خوش ہو رہے ہوں گے
-
جو دنیا میں بھی ہر معاملے میں الحمدُ للہ کہتے ہوں گے
Frage 4
Frage
جن لوگوں نے بھلائی کا ارادہ کیا ، ان کے لئے مزید فضل بھی ہے، مزید فضل کیا ہے
Frage 5
Frage
اللہ تعالی لوگوں پرظلم نہیں کرتا بلکہ لوگ اپنی جانوں پر ظلم کر بیھٹتے ہیں، کیسے
Antworten
-
لوگوں کو اپنے گهر پر دعوتوں میں نہ بلا کر
-
اپنے جان و مال کی حفاظت نہ کرکے
-
اللہ کا پیغام جاننے کے باوجود عمل میں نہ لا کر