Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
قُرآن اللہ کی رحمت اور فضل ہے اور اس انعام کو پا کر خوشی کا اظہار کیسے کریں
Antworten
-
دعوتوں کابندوبست کریں اور مل کر قرآن پڑهیں
-
کبھی کبھی اس کو پڑھه کر خوشی محسوس کریں
-
اسے سب سے بڑھه کر اہمیت دیں اور اس پر عمل بھی کریں
Frage 2
Frage
اللہ کے اولیاء کونہ کوئی خوف ہوگا نہ کوئی غم ، کیوں
Antworten
-
وہ اکثر اوقات صرف اللہ کی رضا کے لئے کام کرتے رہے
-
وہ اپنے سر پر کسی طرح کی پریشانیا ں لینے والوں میں سے نہ تھے
-
وہ اپنی زندگی کا ہر عمل اس خیال سے کرتے رہے کہ اللہ اُنهیں دیکهه رہا ہے
Frage 3
Frage
رسول اللہ نے فرمایا کہ’ قیامت کے دن کچهه لوگ اُونچی منزلوں پر ہوں گے اُنهیں دیکهه کر
نبی اورشهداء بھی رشک کریں گے ' وه لوگ اس مرتبے کو کیسے پائیں گے
Antworten
-
وہ انبیاء اور شهداء کے ساتھه رہنے کی بہت آرزو کرتے تھے
-
وہ لوگوں کو ہفتے میں ایک دفعہ کهانا کهلاتے میں سبقت کرتے تھے
-
وہ آ پس میں اللہ کی کتاب کی وجہ سے محبت رکهتے تھے
Frage 4
Frage
جب لوگ دین کی طرف بلانے کی وجہ سے ہم سے منه پھیر لیں تو ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیئے
Antworten
-
اُنہیں زبردستی دین کا پیغام سُناتے رہنا چاہیئے
-
ہمیں بھی ان کی پرواه نہیں کرنی چاہیئے
-
لوگوں سے کسی قسم کے اجر کی توقع نہ رکهنا
-
خواه لوگ کچهه بهی کہیں خود اللہ کے لئے فرمانبردار رہنا
Frage 5
Frage
جس وقت ہمیں خوف ہو کہ ہم پرجادو کروایا گیا ہے توہمیں۔۔۔۔
Antworten
-
جادو کے توڑنے کےلئے نئے جادو کے طریقے اپنانا چاہیے
-
کسی بزرگ کو کہہ کر اپنے پر دم کروانا چاہیے
-
قرآن کی تلاوت اور اذکار کی کثرت کر دینی چاہیے