Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
شکر کب کب ادا کرنا چاہیئے
Frage 2
Frage
بندہ مومن کی مثال کسں درخت سے دی جاتی ہے
Antworten
-
کھجور کے
-
انناس کے
-
کیلے کے
Frage 3
Frage
نبیﷺ کا رمضان میں صدقہ کیسا تھا
Antworten
-
اپنے گھر والوں پر بہت زیادہ خرچ کرتے
-
شہرسےباہر جا کر صدقہ کرتے
-
تیز آندھی سے زیادہ صدقہ کرتے تھے
Frage 4
Frage
انسان کی جذباتی ضروریات کب کنٹرول میں رہتی ہيں
Antworten
-
جب وہ لوگوں پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے
-
جب وہ بہت زيادہ خوش ہوتا ہے
-
جب وہ روحانی طور پر مضبوط ہوتا ہے
Frage 5
Frage
صحيح معنوں ميں مومن کون ہے
Antworten
-
لوگوں سے شکايات کرنے والا
-
آزمائش بھی آئے تو کؤئی شکوہ شکایت نہيں کرنے والا
-
صبر، شکر اور توکل کرنے والا ہوتا ہے
-
اللہ سے ناراضگی کا اظہار کرنے والا