Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
کھانے اور پینے دونوں کی کفایت کس ایک چیز سے ہوجاتی ہے
Antworten
-
شہد سے کیونکہ اس میں شفاء ہے
-
دودھ ہی واحد ایسی چیز ہے جو دونوں کی کفایت کرتی ہے
-
کھانا اور پینا دونوں کو کبھی کوئی ایک چیز کافی نہیں ہوسکتی
Frage 2
Frage
مومن کی مثال حدیث میں کس سے دی گئی ہے
Frage 3
Frage
اللہ تعالی نے آنکھ، کان اور دل کیوں دیئے
Frage 4
Antworten
-
جو جیسا کرے اس کے ساتھ ویسا ہی کرنا.
-
جو اچھا نہ بھی کرے اس کے ساتھ بھی اچھا کرنا .
-
جو اچھا کرے اس کو اس کا فرض سمجھنا
Frage 5
Frage
حلال اور حرام کے قاعدے بنانے کا حق کس کو ہے
Antworten
-
ہم جو چیز چاہیں اپنے اوپر حرام کرسکتے ہیں
-
حلال اور حرام صرف وہی ہے جو اللہ تعالی نے حلال اور حرام کیا
-
نیک اور دیندرا لوگ اس کا حکم دے سکتے ہیں