Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
اللہ تعالی کے چنےہو ئے بندوں کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں
Antworten
-
ہر قسم کا سوشل ورک کرتے ہیں
-
اہل الله/قرآن والے ہوتے ہیں
-
ان کو دین کی سمجھ اوراس پر عمل کی توفیق حاصل ہوتی ہے
-
جن کے پاس بہت مال ہوتا ہے
Frage 2
Frage
جس نے جھوٹ گھڑا وہ کیسا ہوتا ہے
Frage 3
Frage
اللہ تعالی کس کو معاف فرماتے ہیں
Antworten
-
جو زبان سے استغفراللہ کہتا رہتا ہے
-
جو توبہ کرتاہے، ایمان لاتا ہے، نیک عمل کرتا اور سیدھی راہ پر چلتاہے
-
جو امید رکھتا ہے کہ بڑھاپے میں حج کرکے گناہ معاف کروالے گا
Frage 4
Frage
رب زدنی علماً، یہ دعا کس نبی کو سکھائی گئ ہے
Frage 5
Frage
جو قرآن سے منہ موڑتا ہے۔۔۔۔۔
Antworten
-
دنیا میں اندھا ہوجاتا ہے
-
اس کے لئے زندگی تنگ ہوجاتی ہے
-
اسے دنیا کے کاموں کے لئے ذیادہ وقت مل جاتا ہے
-
قیامت کے دن اس کو اندھا اٹھایا جائے گا