Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
قيامت سے کيا مراد ہے
Frage 2
Frage
نبیﷺ نے موت کے بارے ميں کيا فرمايا
Antworten
-
انسان کو خوشی دينے والی چيز
-
انسان کو دنیا میں الجھا لينے والی چیز
-
دنیا کی لذتوں کو توڑنے والی چيز
Frage 3
Frage
نبیﷺ نے کیا فرمایا’ عقلمند کون‘ ہے
Antworten
-
جو بہت زیا دہ دولت جمع کرنا جانتا ہو
-
جو لوگوں کو باتوں سے خوش کرنا جانتا ہو
-
جو موت کو زیادہ یاد کرے اور اسکے بعد کے مراحل کی تیاری کرے
Frage 4
Frage
کافروں پر زمین کو گھٹانے سے کیا مراد ہے
Antworten
-
زیادہ اہلِ عرب کے مسلمان ہونے کی وجہ سےکافروں کا گھیرا تنگ ہو رہا تھا
-
زمین تقسیم کر دی جا ئے گی
-
زمین پر کھیتی باڑی نہ کرنے دی جائے گی
-
بھی سکڑ رہی ہے physically زمین سائنس نے ثابت کردیا ہے کہ
Frage 5
Frage
با برکت کتاب کا حق کیسے ادا ہو سکتا ہے
Antworten
-
اس کو پیار سے دیکھیں خوشی سے پڑھیں
-
خوبصورت غلافوں میں لپیٹ کر رکھیں
-
اس کو بوجھ نہ سمجھیں اور عمل کرکے حق ادا کریں
-
قرآن خوانی کیا کریں