Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
سورة النور کے احکامات کس درجے کے ہیں
Antworten
-
فرض کے درجے کے
-
نفل درجے کے
-
سنت کے درجے کے
Frage 2
Frage
زنا کا جھوٹا الزام لگانے کی سزا کیاہے
Antworten
-
اسی کوڑے
-
سو کوڑے
-
ساٹھ کوڑے
Frage 3
Frage
لعان میں گواہی کتنی قسموں پر دی جائےگی اور اسکا نکاح پر کیا اثر ہوگا
Antworten
-
تین قسموں پر اور نکاح ٹوٹ جائے گا
-
چار قسموں پر اور نکاح ٹوٹ جائے گا
-
چار قسموں پر اور نکاح برقرار رہےگا
Frage 4
Frage
حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا پر (واقعہ افک) کس نے الزام لگایا تھا
Antworten
-
عبداللہ بن ابی نے
-
مدینے کے تمام لوگوں نے
-
کفارمکہ نے
Frage 5
Frage
حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا دفاع کس نے کیا