Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
جمعہ کو سب سے افضل ترین دن کیوں کہا گیا
Antworten
-
اسی دن صور پھونکا جائے گا
-
سعودی عریبیہ میں چھٹی کا دن ہوتا ہے
-
کیونکہ اس دن آدمؑ کو پیدا کیا گیا اور اسی دن وہ فوت ہو ئے
-
کیونکہ ہمارےآابا واجداد کے لئے افضل دن تھا
Frage 2
Frage
قیامت کے دن اللہ نور کے ممبر پر کسں کو بٹھائے گا
Antworten
-
جو دنیاوی فائدوں کی خاطر ایک دوسرے سے ملتے ہونگے
-
جو اپنی خواہشات کے تابع ہونگے
-
جو اللہ کے خاطر ایک دوسرے سے محبت کرتے ہونگے
Frage 3
Frage
فرعون کی تباہی کا آغاز کہاں سے ہوا
Antworten
-
جب فرعون نے موسی کو گود لیا
-
جب فرعون نے نبی اسرائیل کے بیٹوں کو قتل کیا
-
جب اللہ نے اُمِ موسیٰؑ کے دل میں بات ڈالی کے موسیٰؑ کو دریا میں ڈال دے
Frage 4
Frage
موسی نے لڑکیوں کی مدد کرنے کے بعد کیا دعا کی
Antworten
-
رب شرح لی صدری
-
حسبی اللہ ونعم الوکیل
-
ربِّ إنّي لِما أنزلتَ
Frage 5
Frage
عورت بہ وقت ضرورت حیا اور وقار کا خیال رکھتے ہو ئے کام کیلئے گھر سے باہر نہیں نکل سکتی ہے