Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
فجر کا وقت کب سے کب تک ہے؟
Antworten
-
طلوع فجر سے سورج نکلنے سے پہلے تک
-
فجر کاذب سے سورج کے ظہور تک
-
طلوع فجر سے سورج کے مکمل نکلنے تک
Frage 2
Frage
فجر کا اول وقت کب ہے؟
Antworten
-
اندھیرے میں
-
روشنی میں
-
طلوع آفتاب سے پہلے
Frage 3
Frage
عصر کی نماز چھوڑنے سے کیا ہوتا ہے؟
Frage 4
Frage
عصر کا اول وقت کیا ہے؟
Frage 5
Frage
فجر کاذب میں کیا کیا جاتا ہے؟