Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
امت خیر و بھلائی پر کیسے رہے گی؟
Frage 2
Frage
نماز ادا کرنا بھول جائیں تو کیا کریں؟
Antworten
-
جیسے ہی یاد آئے تو پڑھ لیں
-
اگلی نماز تک کا انتظار کر لیں
-
اگلے دن کی نماز کے ساتھ ملا لیں
Frage 3
Frage
عشاء کب قضاء ہوتی ہے؟
Antworten
-
نصف رات کو
-
فجر تک
-
دو تہائی رات کو
Frage 4
Frage
مغرب کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے؟
Frage 5
Frage
نماز کن اوقات میں ادا کرنا ممنوع ہے؟