Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
رب کی معرفت کے علم کی کیا اہمیت ہے؟
Antworten
-
انتہائی ضروری ہے اور اس کے بارے میں پوچھ ہوگی
-
صرف علماءکرام کے لئے ضروری ہے
-
۔ ضروری نہیں ہے، ارکان اسلام کو جان لینا کافی ہے
Frage 2
Frage
سورۃ الزمر کی روشنی میں تقویٰ والے لوگ کون ہیں؟
Antworten
-
جنہوں نےاللہ تعالٰی کے ناموں کو زبانی یاد کرلیا
-
سورة الزمر کو زبانی یاد کرلیا
-
سچ کو لائے، اسکو مانا اور اس کی تصدیق کی
Frage 3
Frage
حدیث کے مطابق جو چاہے کہ اللہ تعالی اور اس کا رسولﷺ اس سے محبت کریں وہ کونسی عادتیں اپنائے؟
Antworten
-
سچی بات، اعلٰی تعلیم، گناہوں سے بچنا
-
۔ سچی بات، امانت کی ادائیگی اور اچھا پڑوسی ہونا
-
سچی بات، تہجد گذاری، اولاد کی اچھی تربیت کرنا
Frage 4
Frage
.......نیند سے جاگنے کی دعا ہے
Antworten
-
اللھم باسمك اموت واحیا
-
الحمدللہ الذی احیانا بعد مااماتنا والیه النشور
-
الحمد لله الذى عافانى فى جسدى ورد علي روحى واذن لى بذكره
-
اللھم قنى عذابك يوم تبعث عبادكا
Frage 5
Frage
نیند کو کیا قرار دیا گیا ہے؟
Antworten
-
غفلت کی بہن
-
موت کی بہن
-
بے ہوشی کی بہن