Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
انسان اللہ تعالی کو ناراض کیسے کرتا ہے
Antworten
-
نہ خوشحالی پر شکت اور نہ مصیبت پر صبر کر کے
-
خوشحالی پر شکت اور مصیبت پر صبر کر کے
-
نعمت ملنے پر عاجزی اختیار کر کے
-
یہ کہہ کر کہ میں تو اس نعمت کا مستحق تھا۔
Frage 2
Frage
قرآن مجید کے آنے کا مقصد کیا ہے
Antworten
-
لوگوں کو غفلت سے چونکا دیا جائے
-
قرآنی خوانی کر کے میت پر ایصال ثواب کیا جائے
-
رخصتی کے وقت دلہن کے سر پر حفاظت کی غرض سے رکھا جائے
-
متنبہ کر دیا جائے کہ وہ عقائد، اخلاق اور اعمال کی خرابیوں کو دور کرلیں
Frage 3
Frage
رسول اللہ ﷺ نے فرمایاـ جس کو یہ پسند ہو کہ اللہ شدت اور غم کے وقت اس کی دعا قبول کرے تو اسے چاہیئے کہ وہ خوشحالی میں بکثرت دعا کرے۔
Frage 4
Frage
اللہ تعالی کے عذاب کی نشانیاں کہاں کہاں ظاہر ہون گی
Frage 5
Frage
’ ليس كمثله شيّ‘ سے کیا مراد ہے