Zusammenfassung der Ressource
Frage 1
Frage
قرآن کا مخاطب کون ہے
Antworten
-
انسان
-
جن
-
انسان اور جن دونوں
Frage 2
Frage
تعلقات میں بہتری، برکت اور خوشی کا کیا راز ہے
Antworten
-
تعریف کرنا
-
احسان کرنا
-
ادلے کا بدلہ کرنا
Frage 3
Frage
قیامت کے دن انسان کتنے گروہوں میں تقسیم ہوجائیں گے
Antworten
-
دو گروہوں میں
-
تین گروہوں میں
-
چار گروہوں میں
Frage 4
Frage
حدیث کے مطابق کونسا عمل سابقوں میں داخل کروانے والا ہے
Antworten
-
ہر نماز کے بعد سبحان اللہ، الحمدللہ ۳۳ بار اور اللہ اکبر ۳۴ بار کہنا
-
رمضان المبارک میں قیام اللیل کرنا
-
جمعہ کے دن سورۃ الکھف کی تلاوت کرنا
Frage 5
Frage
دائیں بازو والے(اصحاب یمین) کن لوگوں میں سے ہوں گے
Antworten
-
اگلوں اور پچھلوں دونوں میں سے بہت سے ہوں گے
-
اگلوں میں سے بہت اور پچھلوں میں سے تھوڑے ہوں گے
-
اگلوں میں سے تھوڑے اور پچھلوں میں سے بہت ہوں گے