قیامت کے دن دودھ پلانے والی ماں کا بچے کے ساتھ کیا معاملہ ہوگا
بچے کا اور زیادہ خیال رکھے گی
اپنے ساتھ بچے کو چمٹالے گی
بچے سے غافل ہوجائے گی
جو لوگ صرف اچھے حالات میں اللہ کو یاد کریں اور آزمائش میں اللہ سے ناراض ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی ان کو بہت پسندکرتا ہے
اللہ تعالی ان کو بہت زیادہ نوازتا ہے
اللہ تعالی ان سے ،ان سے بھی بڑھ کر ناراض ہو جاتا ہے
جانور ہمارے لئے کب حلال ہوتے ہیں
جب کسی قصائی کے ذریعے اس کو ذبح کیا جائے
جب ہم بذاتِ خود اس کو ذبح کریں
جب اس پر اللہ کا نام لے کر ذبح کیا جائے
طواف کی کيا فضليت ہے
سات چکر ميں کوئی لغو بات نہ کرے تو غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب
ہر قدم پر دس گناہ مٹائے جاتے ہيں دس درجات بلند کئے جاتے ہیں
دس ہزار نيکياں لکھی جائيں گی
اپنے رب کی عبادت اور نیک کام کس لئے کرنا چاہیئے
تاکہ ماں باپ فخر سے لوگوں کو بتا سکيں ہمارے بچے ایسے کرتے ہيں
تاکہ لوگ تعریف کریں
تاکہ تم کو فلاح نصيب ہو اور تم کامياب ہو سکو