Question 1
Question
روٹ ورڈ بتائیں
اثابھم
Question 2
Question 3
Question 4
Question 5
Question 6
Question
یہ سورہ نازل ہوئی؟
Question 7
Question
سورہ میں جس بیعت کا ذکر ہے اسے کہتے ہیں
Question 8
Question
قریش کی طرف سے سفیر بن کر ٓآئےَ
Answer
-
عمرو بن العاص
-
سہیل بن عمرو
Question 9
Question
عمرہ ادا کرنے کے لئے صحابہ آئے؟
Question 10
Question
سورہ میں فتح کا لفظ کتنی بار آیا؟
Question 11
Question
مسلمانوں کی طرف سے کس صحابی کو سفیر بنا کر بھیجا گیا؟
Answer
-
عمر بن خطاب ؓ
-
علی ؓ
-
عثمان ؓ
Question 12
Question
بیعت رضوان کیوں لی گئی؟
Question 13
Question
فَسَبحوہ بُکرة و اصیلا سے مراد ہے؟
Question 14
Question
لھم فتحاً قریباً ۔۔۔ فتحاً قریباً سے مراد ہے،
Answer
-
فتح مکہ
-
فتح خیبر
-
جنگ بندی
Question 15
Question
فتح خیبر کس پجری میں ہوئی؟
Question 16
Question
كَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ عَنْهُم بِبَطْنِ مَكَّةَ
ببطن مکہ سے کیا مراد ہے؟
Answer
-
مکہ کی وادی
-
حدیبیہ کا مقام
Question 17
Question
هُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَالْهَدْيَ مَعْكُوفًا
وَالْهَدْيَ سے مراد کون سی قربانی ہے؟
Question 18
Question
مسلمانوں کے غم کی دو وجوہات تھیں
Question 19
Question
معاہدہ حدیبیہ کس نے لکھا؟
Question 20
Question
درست شرط پر نشان لگائیں۔
Answer
-
آئندہ سال حج کرنے آئیں گے
-
آئندہ سال عمرہ کرنے آئیں گے
-
آئیدہ سال قربانی کرنے آئیں گے۔
Question 21
Question 22
Answer
-
تین سال تک
-
دس سال تک
-
پانچ سال تک
Question 23
Question
مسلمان اس کو واپس کر دیں گے ۔
Question 24
Question
کلمة التقوی سے کیا مراد ہے؟
Answer
-
کلمہ توحید
-
بیعت کے کلمات
-
درست بات
Question 25
Question
الحمیة الجاہلیہ سے مراد ہے،
Answer
-
دور جاہلیت کی اکڑ
-
دور جاہلیت کی گرم جوشی
Question 26
Question
لِيُدْخِلَ اللَّهُ فِي رَحْمَتِهِ مَن يَشَاء لَوْ تَزَيَّلُوا لَعَذَّبْنَا الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا
سے مراد ہیں
Question 27
Question
رِجَالٌ مُّؤْمِنُونَ وَنِسَاء مُّؤْمِنَاتٌ سے مراد کون ہیں؟
Answer
-
مکہ کے مسلمان مرد و عورتیں جو ایمان چھپائے ہوئے تھے
-
مدینہ سے آئے ہوئے مسلمان مر د و عورتیں
-
حبشہ میں موجود مسلمان مردو عورتیں
Question 28
Question
مَغَانِمَ كَثِيرَةً سے مراد ہے؟
Answer
-
فتح مکہ
-
عمرہ کی ادائیگی
-
اہل خیبر کے باغات