Fiqh of Salah Quiz 2

Description

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 2, created by Alhuda Whatsapp Courses on 03/05/2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by Alhuda Whatsapp Courses, updated more than 1 year ago
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 1 year ago
2056
0

Resource summary

Question 1

Question
اللہ تعالیٰ کس کی نماز قبول کرتا ہے؟
Answer
  • اللہ کو راضی کرنے کے لیے نماز ادا کرتا ہے
  • وہ جو لوگوں کی تعریف حاصل کرنے کے لیے نماز ادا کرتا ہے
  • وہ جو انسانیت کے کاموں میں مدد کے لیے نماز چھوڑ دیتا ہے۔

Question 2

Question
اور ----------- عبادت کے اصولوں میں سے ہیں---------- دو جواب چنیں
Answer
  • اخلاص | اللہ کی رضا کے لیے مخلص
  • سنت سے ثابت ہو
  • ثقافت سے ثابت ہو

Question 3

Question
عبادت کا کیا مطلب ہے؟
Answer
  • دل، زبان اور جسم کے وہ تمام اعمال جو اللہ کے حکم کے مطابق ہوں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر ہوں۔
  • دل سے کیے گئے تمام اعمال جو اللہ کے حکم کے مطابق ہوں اور امام شافعی کے طریقے پر ہوں۔
  • تمام اعمال جو ہمارے ہاتھ سے ہوتے ہیں جو اللہ کے حکم کے مطابق ہوں اور اہل مدینہ کے طریقے پر ہوتے ہیں۔
  • دل، زبان اور جسم سے کیے گئے تمام اعمال جو خوبصورت ہوں اور اچھے اعمال کی طرح لگیں

Question 4

Question
درج ذیل میں سے کون سی مثالیں دل کی عبادت میں شمار ہوں گی؟ تین جواب چنیں
Answer
  • خشوع
  • امید
  • تقوی
  • حمد
  • تسبیح
  • صدقہ
  • حج

Question 5

Question
لیکچر میں عبادت کرنے والوں کی کون سے تین اقسام بتائی گئی ہیں
Answer
  • سابقون : یہ وہ لوگ ہیں جو فرائض اورمستحبات بجا لاتے ہیں
  • میانہ روی کرنے والے : یہ وہ لوگ ہیں جو صرف فرائض کو بجالاتے ہیں
  • اپنے نفس پر ظلم کرنے والے : یہ وہ لوگ ہیں جو فرائض میں کمی کرتے ہیں
  • کفر کرنے والے | کافر - وہ بالکل عبادت نہیں کرتے
  • منافقین | منافق - وہ خوبصورتی سے عبادت کرتے ہیں۔
Show full summary Hide full summary

Similar

Organic Chemistry
Ella Wolf
Explain why Pope Urban II called the First crusade.
Alan Thomson
Characters in Lord of the Flies
lowri_luxton
IELTS Speaking vocabulary
Rafael Pôssas
Veterinary Nursing Instruments
rowan.bray
Chemistry GCSE
frimpongr
Believing in God Flashcards - Edexcel GCSE Religious Studies Unit 3
georgialennon
GCSE Chemistry C4 (OCR)
Usman Rauf
Dr Jekyll and Mr Hyde
rachel allan
Macbeth Quotes/Themes
Michael LEwis