Juzz 5

Descripción

Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
Al Huda Canada
Test por Al Huda Canada, actualizado hace más de 1 año
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 5 años
3062
0

Resumen del Recurso

Pregunta 1

Pregunta
سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بخل کرے
Respuesta
  • صدقہ
  • سلام
  • زکوۃ

Pregunta 2

Pregunta
غلطی سے قتل کرنے کا کفارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھنا ہے
Respuesta
  • دو مہینے کے مسلسل روزے
  • دو مہینے کے روزے
  • ایک ماہ کے روزے

Pregunta 3

Pregunta
آیت101- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کی طرف سے صدقہ ہے جسکو قبول کرنا چاہیے
Respuesta
  •  نماز قصر
  • صلاۃ التوبہ
  • نماز استسقاء

Pregunta 4

Pregunta
آپس میں سلام کو عام کرنے کے کیا فوائد ہیں؟
Respuesta
  • تمام جوابات درست ہیں
  • نیکیوں کا باعث ہے
  • آپس میں محبت بڑھانے کا ذریعہ ہے
  • مغفرت کو واجب کرنے والا عمل ہے

Pregunta 5

Pregunta
رات کو آسمان کے دروازے کھلتے ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں
Respuesta
  • زانی کی
  • جھوٹ بولنے والے کی
  • ظلم کرنے والے کی

Pregunta 6

Pregunta
اورنہ تم قتل کرو اپنے نفسوں کو' اس آیت سے کیا مراد ہے'
Respuesta
  • دوسروں کو قتل نہ کرو
  • دونوں جواب درست ہیں
  • خود کشی نہ کرو

Pregunta 7

Pregunta
ابن عباس نے کہا کہ کبیرہ گناہ وہ ہیں جن  پر
Respuesta
  • لعنت کی وعید ہو
  • غضب کی وعید ہو
  • جہنم کی وعید ہو
  • تمام جوابات درست ہیں

Pregunta 8

Pregunta
دین کا مذاق اڑانے والوں کے ساتھ بیٹھنے سے کیوں منع کیا گیا ہے؟
Respuesta
  • تاکہ ان جیسے نہ ہو جائیں
  • تاکہ ہم کمزور نہ ہوجائیں

Pregunta 9

Pregunta
مطلب پرستی کس چیز کو جنم دیتی ہے
Respuesta
  • غم و غصے کو
  • منافقت کو

Pregunta 10

Pregunta
عدل کرنے میں کیا چیز رکاوٹ بنتی ہے؟
Respuesta
  • خواہشات کی پیروی
  • دل کی تنگی
  • مال کی فروانی

Pregunta 11

Pregunta
سرگوشیاں کرنا کب پسندیدہ ہیں
Respuesta
  • بھلی بات کہنے میں
  • تمام جوابات درست ہیں
  • لوگوں کے درمیان صلح کروانےمیں
  • صدقہ و خیرات کے معاملہ میں

Pregunta 12

Pregunta
مرد عورتوں پر قوام ہیں کیوں کہ وہ
Respuesta
  • بچوں کی پرورش کرتے ہیں
  • مال خرچ کرتے ہیں
  • دونوں جواب درست ہیں
Mostrar resumen completo Ocultar resumen completo

Similar

Religious Expression
Dhanil Capil
Major World Religions-Islam
Caoimhe O'Connell
AP World History Chapter 7
matthewchand12