Juzz 10

Descripción

Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat hashmi - Live from Canada
Al Huda Canada
Test por Al Huda Canada, actualizado hace más de 1 año
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 5 años
2133
0

Resumen del Recurso

Pregunta 1

Pregunta
آیت67 - منافقت کی کیا علامات بتائی گئی ہیں؟
Respuesta
  • مذاق اڑانا
  • جھوٹی گواہی دینا
  • بھلائی سے روکنا
  •  برائی کا حکم دینا

Pregunta 2

Pregunta
آیت87- اللہ نے دلوں پر مہر کیوں لگا دی؟
Respuesta
  • کیونکہ انہوں نے جنگ میں  بزدلی دکھائی
  • کیونکہ انہوں نے پیچھے رہنے والوں میں رہنا پسند کیا
  • ان کے گناہوں کی وجہ سے

Pregunta 3

Pregunta
بہت زیادہ ہنسنا اور قہقہے لگانا انسان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں لے جاتا ہے
Respuesta
  • بے ہوشی
  • غفلت
  • تنگدستی

Pregunta 4

Pregunta
سورۃ التوبہ میں لفظ 'توبہ' کتنی مرتبہ آیا ہے؟
Respuesta
  • 14
  • 16
  • 15

Pregunta 5

Pregunta
توبہ کی قبولیت کی کیا  شرط ہے؟
Respuesta
  • بار بار تکرار کے ساتھ کی جائے
  • اس طرح کی جائے کہ عمل بدل جائے

Pregunta 6

Pregunta
 مسجدوں کی آبادی سے کیا مراد ہے؟
Respuesta
  • صفائی ستھرائی اور ان کی خوبصورتی کا اہتمام کرنا
  • ان میں نماز اور دین کی تعلیم کا اہتمام کرنا

Pregunta 7

Pregunta
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کنز کہلاتا ہے
Respuesta
  • جو مال وارثوں میں تقسیم ہو
  • جو مال مفت میں ملا ہو
  • جس مال کی زکوۃ ادا نہ کی جائے

Pregunta 8

Pregunta
حرمت والے چار مہینے کون سے ہیں؟
Respuesta
  • رجب،صفر ،ذوالقعدہ ،ذوالحجہ
  • محرم، صفر، ذوالقعدہ ، ذوالحجہ
  • محرم، رجب،ذوالقعدہ۔ ذوالحجہ

Pregunta 9

Pregunta
آیت38  میں ان لوگوں کا ذکر ہے جو غزوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پیچھے رہ گئے اور جہاد میں شریک نہ ہو سکے
Respuesta
  • احد
  • بدر
  • تبوک

Pregunta 10

Pregunta
بدترین جانور کن لوگوں کو کہا گیا؟
Respuesta
  •  جو کفر کر کے اپنے عہد توڑ دیتے ہیں
  •  جو جھگڑے فساد میں مصروف رہتے ہیں
  • جو حلال اور حرام کی تمیز نہیں رکھتے ہیں

Pregunta 11

Pregunta
یوم الفرقان کس دن کو کہتے ہیں؟
Respuesta
  • جنگ تبوک کو
  • جنگےبدر کو
  • جنگ حنین کو

Pregunta 12

Pregunta
نعمتوں کو برقرار رکھنے کے لیے کونسے دو کام کرنے ہیں؟
Respuesta
  • اطاعت گزاری
  • شکرگزاری
  • رحم دلی
Mostrar resumen completo Ocultar resumen completo

Similar

Religious Expression
Dhanil Capil
Major World Religions-Islam
Caoimhe O'Connell
AP World History Chapter 7
matthewchand12