الفتح

Descripción

Test sobre الفتح, creado por Nishat Anjum el 19/01/2020.
Nishat  Anjum
Test por Nishat Anjum , actualizado hace más de 1 año
Nishat  Anjum
Creado por Nishat Anjum hace más de 4 años
1194
0

Resumen del Recurso

Pregunta 1

Pregunta
روٹ ورڈ بتائیں اثابھم
Respuesta
  • ث و ب
  • ث ب ہ
  • ۶ ث ب

Pregunta 2

Pregunta
مقصرین
Respuesta
  • م ق ص
  • ق ص ر
  • ق ص ن

Pregunta 3

Pregunta
معرّة
Respuesta
  • م ع ر
  • ع ر ر
  • ع ر ہ

Pregunta 4

Pregunta
تطؤھم
Respuesta
  • ت ط ء
  • ت ء ط
  • و ط ء

Pregunta 5

Pregunta
فَاَ زَرَہ
Respuesta
  • ا ز ر
  • ف ز ر
  • ز ر ہ

Pregunta 6

Pregunta
یہ سورہ نازل ہوئی؟
Respuesta
  • ہجری 4
  • 5 ہجری
  • 6 ہجری

Pregunta 7

Pregunta
سورہ میں جس بیعت کا ذکر ہے اسے کہتے ہیں
Respuesta
  • بیعت عقبہ
  • بیعت رضوان

Pregunta 8

Pregunta
قریش کی طرف سے سفیر بن کر ٓآئےَ
Respuesta
  • عمرو بن العاص
  • سہیل بن عمرو

Pregunta 9

Pregunta
عمرہ ادا کرنے کے لئے صحابہ آئے؟
Respuesta
  • 1500
  • 1400
  • ایک لاکھ

Pregunta 10

Pregunta
سورہ میں فتح کا لفظ کتنی بار آیا؟
Respuesta
  • دو بار
  • تین بار
  • چار بار

Pregunta 11

Pregunta
مسلمانوں کی طرف سے کس صحابی کو سفیر بنا کر بھیجا گیا؟
Respuesta
  • عمر بن خطاب ؓ
  • علی ؓ
  • عثمان ؓ

Pregunta 12

Pregunta
بیعت رضوان کیوں لی گئی؟
Respuesta
  • عثمان ؓ کے خون کا بدلہ لینے کے لئے
  • جنگ میں ثابت قدم رہنے کے لئے
  • اتحاد قائم رکھنے کے لئے

Pregunta 13

Pregunta
فَسَبحوہ بُکرة و اصیلا سے مراد ہے؟
Respuesta
  • نبی کریم ﷺ پر درود بھیجنا
  • اللہ کی تسبیح بیان کرنا

Pregunta 14

Pregunta
لھم فتحاً قریباً ۔۔۔ فتحاً قریباً سے مراد ہے،
Respuesta
  • فتح مکہ
  • فتح خیبر
  • جنگ بندی

Pregunta 15

Pregunta
فتح خیبر کس پجری میں ہوئی؟
Respuesta
  • چھ
  • آٹھ
  • سات

Pregunta 16

Pregunta
كَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ عَنْهُم بِبَطْنِ مَكَّةَ ببطن مکہ سے کیا مراد ہے؟
Respuesta
  • مکہ کی وادی
  • حدیبیہ کا مقام

Pregunta 17

Pregunta
هُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَالْهَدْيَ مَعْكُوفًا وَالْهَدْيَ سے مراد کون سی قربانی ہے؟
Respuesta
  • حدیبیہ کے موقع پر دی جانے والی قربانی
  • حرم میں بھیجی جانے والی قربانی

Pregunta 18

Pregunta
مسلمانوں کے غم کی دو وجوہات تھیں
Respuesta
  • شہادت عثمان رضی اللہ عنہ
  • ابو جندل کا واپس جانا
  • عمرہ کے بغیر واپسی
  • شرائط عدل پر مبنی نہ تھیں

Pregunta 19

Pregunta
معاہدہ حدیبیہ کس نے لکھا؟
Respuesta
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ
  • حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

Pregunta 20

Pregunta
درست شرط پر نشان لگائیں۔
Respuesta
  • آئندہ سال حج کرنے آئیں گے
  • آئندہ سال عمرہ کرنے آئیں گے
  • آئیدہ سال قربانی کرنے آئیں گے۔

Pregunta 21

Pregunta
قیام کریں گے؟
Respuesta
  • تین دن
  • پانچ دن
  • دو دن

Pregunta 22

Pregunta
جنگ نہیں ہو گی،
Respuesta
  • تین سال تک
  • دس سال تک
  • پانچ سال تک

Pregunta 23

Pregunta
مسلمان اس کو واپس کر دیں گے ۔
Respuesta
  • جو جنگ میں پکڑا جائے گا
  • جو مسلمان ہو کر مدینہ آئے گا
  • کافر کو

Pregunta 24

Pregunta
کلمة التقوی سے کیا مراد ہے؟
Respuesta
  • کلمہ توحید
  • بیعت کے کلمات
  • درست بات

Pregunta 25

Pregunta
الحمیة الجاہلیہ سے مراد ہے،
Respuesta
  • دور جاہلیت کی اکڑ
  • دور جاہلیت کی گرم جوشی

Pregunta 26

Pregunta
لِيُدْخِلَ اللَّهُ فِي رَحْمَتِهِ مَن يَشَاء لَوْ تَزَيَّلُوا لَعَذَّبْنَا الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا سے مراد ہیں
Respuesta
  • مدینہ کے مسلمان
  • مکہ کے مسلمان جو اپنا ایمان چھپائے ہوئے تھے
  • مکہ کے کفار

Pregunta 27

Pregunta
رِجَالٌ مُّؤْمِنُونَ وَنِسَاء مُّؤْمِنَاتٌ سے مراد کون ہیں؟
Respuesta
  • مکہ کے مسلمان مرد و عورتیں جو ایمان چھپائے ہوئے تھے
  • مدینہ سے آئے ہوئے مسلمان مر د و عورتیں
  • حبشہ میں موجود مسلمان مردو عورتیں

Pregunta 28

Pregunta
مَغَانِمَ كَثِيرَةً سے مراد ہے؟
Respuesta
  • فتح مکہ
  • عمرہ کی ادائیگی
  • اہل خیبر کے باغات
Mostrar resumen completo Ocultar resumen completo

Similar

T9. Enfermedades Inflamatorias
Vivi Riquero
Test de Matemáticas para el GMAT (en Inglés)
Diego Santos
Romanticismo literario del S. XIX
maya velasquez
Elementos de la Inteligencia Emocional
Fernando Durán Z.
PRUEBAS ESTADÍSTICA GRADO ONCE
jennydaza28
Bioelementos Mapa Mental
Joseline Loza Gil
CONTAMINACION AMBIENTAL
Ximena gonzalez
PALABRAS. Clases...
Ulises Yo
Aprendizaje Título Preliminar
Test Constitución Española
Arkikuntzen garaia
Amparo de Bran