Juzz 3

Descrição

Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
Al Huda Canada
Quiz por Al Huda Canada, atualizado more than 1 year ago
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada aproximadamente 5 anos atrás
3420
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
قرآن پاک کی سب سے عظیم آیت کونسی ہے
Responda
  • آیت الکرسی
  • آیت دین
  • آیت نور

Questão 2

Questão
اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجے جن میں رسولوں کی تعداد ------------------ ہے،ان میں سے-------------- اولوالعزم ہیں
Responda
  • 34, 5
  • 25, 5
  • 30, 4

Questão 3

Questão
قرآن کی سب سے لمبی آیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
Responda
  • آیت الکرسی
  • ایت دین
  • ایت النور

Questão 4

Questão
آیت الکرسی میں اللہ سبحانہ و تعالی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہیں
Responda
  • 5
  • 26
  • 10

Questão 5

Questão
بہترین صدقہ وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔
Responda
  • دین کی سربلندی کے لیے کیا جائے
  • دوستوں پر کیا جائے
  • رشتہ داروں پر کیا جائے

Questão 6

Questão
ایمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بیچ میں ہوتا ہے
Responda
  • نیکی اور گناہ
  • حلال اور حرام
  • خوف اور امید

Questão 7

Questão
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی اللہ سے محبت کے دعوے کو سچا کر سکتی ہے
Responda
  • حب دنیا
  • خواہشات نفس
  • اتباع رسول

Questão 8

Questão
-----آیت 79- کتاب پڑھنے کا اصل مقصد
Responda
  • حافظ بننا ہے
  • قاری بننا ہے
  • ربانی بننا ہے

Questão 9

Questão
آخرت میں خسارا پانے والے کون ہیں
Responda
  • اسلام کے علاوہ دین چاہنے والے
  • خود کو بڑا سمجھنے والے

Questão 10

Questão
کن لوگوں سے آخرت میں فدیہ قبول نہیں کیا جائے گا اگرچہ زمین بھر سونا ہی ہو
Responda
  • کفر کی حالت میں مرنے والوں سے
  • جھگڑا کرنے والوں سے
  • جھوٹ بولنے والوں سے

Questão 11

Questão
اگر معاملہ تجارت نقد لینے دینے کا ہو تو کیا کرنا چاہیے
Responda
  • لین دین کسی قسم کا بھی ہو لکھنا ضروری ہے
  • نقد لین دین میں لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں

Questão 12

Questão
وہ خوش نصیب جو آخرت میں جنت کے حقدار ہونگے، دنیا میں کن خصوصیات کے حامل ہونگے
Responda
  • صبر کرنے والے سچے لوگ جو صبح کے وقت مغفرت چاہنے والے ہوں
  • فرمانبرداری کرنے والے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنےوالےہوں
  • صبر کرنے والے ،سچے ،مغفرت چاہنے والے صبح کے وقت، فرمابرداری کرنے والے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے ہوں

Semelhante

Religious Expression
Dhanil Capil
Major World Religions-Islam
Caoimhe O'Connell
AP World History Chapter 7
matthewchand12
Juzz 13
Al Huda Canada