Juzz 4

Descrição

Based on Dawrah e Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
Al Huda Canada
Quiz por Al Huda Canada, atualizado more than 1 year ago
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 5 anos atrás
3728
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
نفلی اعمال میں سے عظیم عمل جس کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل ہو
Responda
  • قرآن پاک کی کثرت سے تلاوت کرنا اور اس میں غور و فکر کرنا ہے
  • خوب صدقہ کرنا ہے
  • نوافل پڑھنا ہے

Questão 2

Questão
ہم البر (نیکی / جنت / خیر کثیر) کونہیں پا سکتے جب تک کہ
Responda
  • حج نہ کر لیں
  • قرآن نہ ختم کرلیں
  • اس میں سے خرچ نہ کریں جو ہمیں محبوب ہو

Questão 3

Questão
معروف کا حکم دینا اور منکر سے روکنا فلاح پانے کا سبب ہے۔۔ معروف سے کیا مراد ہے
Responda
  • اللہ کی نظر میں بھی اچھا ہو
  • ایمان والے بھی اسے درست جانیں
  • ہر وہ کام جسے عقل اور فطرت اچھا جانے
  • سب جواب درست ہیں

Questão 4

Questão
غصہ پی جانے والوں اور درگزر کرنے والوں سے اللہ سبحانہ وتعالی قیامت کے دن کیا معاملہ فرمائیں گے
Responda
  • ان کی امیدوں کو پورا فرما دے گا
  • ان کے ساتھ عفو و درگزر کا معاملہ فرماۓ گا

Questão 5

Questão
کاموں میں نرمی کا رویہ کس بات کا باعث ہوتا ہے
Responda
  • خوبصورتی کا
  • زندہ دلی کا

Questão 6

Questão
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ------------کے خون کے پہلے قطرے کے ساتھ ہی اس کی بخشش ہو جاتی ہے اور جنت میں اسکا ٹھکانہ بنا دیا جاتا ہے
Responda
  • شہید
  • متقی
  • نمازی

Questão 7

Questão
ابراہیم علیہ سلام کو جب آگ میں ڈالا گیا تو انہوں نے کہا ------------- اورآگ ان پر ٹھنڈی ہوگئی
Responda
  • استغفر الله
  • حسبي الله ونعم الوكيل
  • لا حول ولا قوه الا بالله

Questão 8

Questão
آیت 185-اصل کامیابی کیا ہے
Responda
  • جنت میں داخلہ
  • آگ سے نجات اور جنت میں داخلہ
  • فتنوں سے نجات

Questão 9

Questão
آیت 2 سورہ النساء - کن اعمال کو "حوبا كبيرا" کہا گیا ہے -
Responda
  • دونوں جواب درست ہیں
  • یتیموں کے مال کو اپنا مال سمجھنا
  • پاک مال کو ناپاک سے بدلنا

Questão 10

Questão
وراثت کی تقسیم کب ہونی چاہیے
Responda
  • وصیت اور قرض کی ادائیگی کے بعد
  • وصیت پوری کرنے کے بعد
  • قرض کی ادائیگی کے بعد

Questão 11

Questão
آیت 16 فاحشہ کا لفظ کس معنی میں آیا ہے
Responda
  • زنا کے لئے
  • چھپی دوستی کے لیے
  • بے حیائی کے لیے

Questão 12

Questão
عاشروهن بالمعروف کا کیا مطلب ہے
Responda
  • ان کے گھر والوں کا خیال رکھو
  • ان کے مہر ادا کرو
  • عورتوں کے ساتھ معروف طریقے سے گزر بسر کرو

Semelhante

Religious Expression
Dhanil Capil
Major World Religions-Islam
Caoimhe O'Connell
AP World History Chapter 7
matthewchand12
Juzz 13
Al Huda Canada