Qiyamat Ki Nashaniyan

Descrição

Teaching Quiz sobre Qiyamat Ki Nashaniyan, criado por ŠĶill anđ ģôÂĻ ĆhanńeĻ em 13-04-2020.
ŠĶill anđ ģôÂĻ ĆhanńeĻ
Quiz por ŠĶill anđ ģôÂĻ ĆhanńeĻ, atualizado more than 1 year ago
ŠĶill anđ ģôÂĻ ĆhanńeĻ
Criado por ŠĶill anđ ģôÂĻ ĆhanńeĻ mais de 4 anos atrás
19
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
وہ نشانیاں جو قیامت واقع ہونے سے پہلے ظاہر ہوں گی جن کا تذکرہ کتاب و سنت میں آیا ہے۔
Responda
  • اشراط الخاتمہ
  • اشراط الساعۃ
  • الفتن
  • الساعۃ

Questão 2

Questão
قیامت صغرٰی کہتے ہیں
Responda
  • صور پھونکنے کو
  • حشر کو
  • انسان کی موت کو
  • ایک صدی کے لوگوں کی موت

Questão 3

Questão
قیامت کو الساعۃ اس لیے کہتے ہیں کیونکہ۔
Responda
  • یہ ایک نشانی ہے
  • تمام لوگ قبروں سے نکلیں گے
  • یہ سخت گھڑی اچانک آئے گی
  • تمام مخلوق حاضر ہو گی

Questão 4

Questão
ایمان کی تکمیل کے لیے اللہ اور اسکے رسول پر ایمان لانے کے ساتھ ضروری ہے کہ ایمان لایا جائے۔
Responda
  • اچھی اور بری تقدیر پر
  • ملائکۃ اور کتابوں پر
  • قیامت کے دن پر
  • (1،2،3) تینوں درست ہیں

Questão 5

Questão
س۔5 جو شخص علم سیکھنے یا سکھانے کی غرض سے اپنے گھر سے نکلتا ہے، اسے اتنا ثواب ملتا ہے جتنا ------ کو۔
Responda
  • حاجی
  • شھید
  • قاری
  • صدیق

Questão 6

Questão
------- قید واالعلم
Responda
  • بالقراءۃ
  • بالکتابہ
  • باتلاوۃ
  • بالمحادثۃ

Questão 7

Questão
علم کا معنی ہے۔
Responda
  • سیکھنا
  • پہچان/معرفت
  • پڑھانا
  • یاد کرنا

Questão 8

Questão
جو شخص علم حاصل کرنے کے راستے پر چلتا ہے، اسکے لیے آسان ہو جاتا ہے۔
Responda
  • جنت کا راستہ
  • علم کا راستہ
  • فضیلت کا راستہ
  • تقوی کا راستہ

Questão 9

Questão
خلوص نیت کے لیے علم کو حاصل کرنا ہے
Responda
  • کوئ درجہ حاصل ہو جائے
  • سبق یاد ہو جائے
  • تقرب الہی حاصل کرنے کے لیے
  • دنیاوی بلندیوں کے حصول کے لیے

Semelhante

How to Increase Student Engagement in the Classroom
miminoma
8 eLearning trends teachers should know about
megclark
Collaborative Learning
miminoma
Study unit 1
chandra Sinclair
Figure 4.1 Four Categories of Learner Characteristics
Idania Arroyo
How effective is making maths and science mandatory in Yr. 11 & 12 for students in Australia?
maggie.jaber
6 Teaching Techniques you Should Know!
Andrea Leyden
Putting the Flipped Classroom Model into Practice
miminoma
Social Media in the Classroom
tom.roche_
EDU 340 Final Review Chapter 17 - 19
Stephanie Corlew
EDU 340 Final Review Chapters 20 - 23
Stephanie Corlew