Fahm al Qur'an Urdu Juz' 11 Part 1

Description

alhudainstitute.ca
Al Huda Canada
Quiz by Al Huda Canada, updated more than 1 year ago
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 9 years ago
2408
0

Resource summary

Question 1

Question
......... جب ہمیں دین کا کوئی کام کرنے کا موقعہ ملے اور ہم نہ کرپائیں تو ضرور سوچیں
Answer
  • کیا میرا یہ عذر حقیقی عذر ہے
  • میرے عذر سے لوگ میرے بارے میں کیا سوچیں گے
  • کیا میرا دل اس کام کی آرزو رکھتا تھا
  • مجھ سے ایک کام کا بوجھ کم ہو گیا

Question 2

Question
اگرکوئی میرے اُ س کام کی تعریف کریں جو میں نے کیا نہیں، تو میرا ردعمل کیا ہونا چاہیئے
Answer
  • مجھے بہت خوش ہونا چاہیے کہ لوگ میرے بارے میں اچهی سوچ رکهتے ہیں
  • شرمندگی محسوس ہونی چاہیے
  • اس بات کی بلکل پرواہ نہیں کرنی چاہیے کہ لوگ کیا کہتے ہیں

Question 3

Question
حقیقی منافقین جن کے بارے میں نبیؐ کو ناموں کے ساتھ خبر دے دی گئی تھی، کتنی تھی
Answer
  • 83
  • 82
  • 81

Question 4

Question
اے ابن آدم! میں نے تجھ سے کھانا مانگا تھا لیکن تو نے مجھے کھانا نہیں کھلایا , اس حدیثِ قدسی سے آپ نے کیا سبق لیا ؟
Answer
  • روزانہ کھانا بنا کر باہر رکھ دینا چاہیئے
  • کھانا کھلانے کا خصوصی انتظام کرنا چاہیئے
  • اگر کوئی حاجت مند ہم سے کھانا مانگے تو ہمیں اس کو کھانا کھلانا چاہیئے

Question 5

Question
جن لوگوں کے اعمال صالح اور غیر صالح ملے جلے ہیں ،انہیں کیا کرنا چاہیئے ؟
Answer
  • ایسے لوگوں کو چاہیئے کہ صدقہ دیں اور نبیؐ کی ان کے حق میں دعاؤں کی امید رکھیں
  • اللہ سےاچهی اُمید رکھیں کہ وہ معاف کردے گا
  • صرف رسول اللہ ﷺ کی دُعا پر بھروسہ کریں
Show full summary Hide full summary

Similar

Fahm al-Qur'an Juz' 1 Part 1 Quiz
Al Huda Canada
Fahm al-Qur'an Juz' 1 Part 2 Quiz
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 1 Part 2
Al Huda Canada
Surah al-Alaq Quiz
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 1 Part 4
Al Huda Canada
Surah al-Kahf Ayahs 1 - 8 Tafseer Quiz
Al Huda Canada
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 8 Part 1
Al Huda Canada
Surah al-Tariq Quiz
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 2 Part 4
Al Huda Canada
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 7 Part 3
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 2 Part 1
Al Huda Canada